چھ نبض کل امراض

نبض سے تشخیص امراض بہت پرانا فن ہے،یوں کہا جاسکتا ہے
جب سے علم طب کی تاریخ کا پتہ چلتا ہے،
نبض سناشی کا ساتھ میں پتہ چلتا ہے۔
اس پر بہت کچھ لکھا گیا،موشگافیاں کی گئیں۔
لیکن حضرت مجدد الطب نے جامع ومختصر انداز میں سمجھا دیا۔
دریا بہ حباب اندر۔۔۔کی مثال صادق آتی ہے
۔یہ کتابچہ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔
بہت مفید ہے،سمجھنے میں آسان ہے۔
یہ بھی پڑھیں
( حکیم قاری محمد یونس شاہد میو )علاج میں بدرقوں کی حقیقت
نئے طلباء کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں ہے
۔راقم الحروف نے بھی اس پر ایک کتابچہ لکھا ہے۔ہماری کتاب۔۔تحریک ، امراض،علاج ۔۔میں
اس پر مفصل بحث
موجود ہے
Excellent blog you have got here.. Its hard to find quality writing like yours these days. I really appreciate people like you! Take care!! ary latest news
Thanks