کیا کھانے کے ساتھ پانی پینا چاہئے۔

0 comment 9 views

Should you drink water with food
کیا کھانے کے ساتھ پانی پینا چاہئے۔

Advertisements


قران کریم میں ہے۔کلو واشربو۔
یعنی پہلے کھائو پھر پئیو۔ قران کریم نے ایک اصول بتادیا کہ کھانے کے بعد پینا چاہئے ۔ کیا ہر کسی کو کھانے کے بعد پانی پینا چاہئے؟ایسا ہرگز نہیں ہے عضلاتی یا غدی مریضوں کو پانی کا استعمال کرنا چاہئے۔لیکن اعصابی مزاج کے لوگوں پانی سے پرہیز کرنا چاہئے ۔اس بارہ میں بہترین ہدایات دی گئی ہیں۔اس ویڈیو کو دیکھ کر عام انسان بھی اندازہ کرسکے گا کہ کس مزاج سے تعلق رکھتا ہے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme