8
عاملین وظائف میں کیوں ناکام ہوتے ہیں؟
Advertisements
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
انسانی ذہن بہت پیچیدہ ہوتا ہے یہ تصاویر کی زبان سمجھتا ہے۔جو الفاظ دُرائے جاتے ہیں ان کے اثرات ،مرتب ہوتے ہیں جب ایک بات کو بار بار ورد کیا جائے تواسے ہمارا شعور و لاشعور میں خاکہ تیار ہوجاتا ہے۔
جب تک خوف ڈر ذہن میں موجود ہوتا ہے اس وقت تک عمل کام نہیں کرتا ۔چلہ وظایف میں ناکامی کیوں ہوتی اس ویڈیو میں سب باتیں بالوضاحت بیان کی گئی ہیں