ایک قیمتی راز۔
مفت میں سونے کا شربت بنانے کی ترکیب
گولڈن سیرپ کیا ہے؟
زندگی میں کچھ باتیں خدادا ہوتی ہیں ۔جو سب کے سامنے ہوتی ہیں لیکن ان سے فائدہ صرف اہل لوگ ہی اٹھا سکتے ہیں۔طبی دنیا میں بھی کچھ باتیں راز ہوتی ہیں ۔اگر ان رازوں کو زندگی میں بروئے کار لایا جائے تو طبیب و مریض دونوں ہی فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔یہ شربت سونے کے طبی فوائد رکھتا ہے۔مردہ جسموں میں جان ڈال دیتا ہے۔سوکھے سڑے چہروں پر رونق لے آتا ہے۔کمزور جسم اور پچکے ہوئے چہرے والے اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں شوگر عام بیماری ہے ہر گھر میں شوھر کا مریض دیکھنے کو ملتا ہے۔ایسے لوگوں کو اس کا استعمال مفید رہے گا۔
16