+92 3238537640

Share Social Media

میو قوم میں عزت کو معیار

میو قوم میں عزت کو معیار
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

میو قوم جسمانی اور تخلیقی لحاظ سے بہت سی قومن سو بہتر ہے۔البتہ قومی سطح پے یکجائی اور یک فکری کی ضرورت ہے۔بہت سا ایسا کام موجود ہاں جنن نے میو اپنی ناک سمجھ کے کراہاں،پورا جوش و جذبہ سو بڑھ چڑھ کے حصہ لیواہاں۔مثلاََ خرچ کرن کو جذبہ ہے،میو قوم میں بہت پائیو جاوے ہے۔جب ناک کو مسئلہ بن جاوے ہہے تو میو آپا سو باہر ہوجاواہاں۔ای بے مثال جذبہ خاص اوقات میں سر ابھارے ہے جیسے بیاہ بدو میں لوگ اپنی حیثیت سو گھنو خرچ کراہاں

یائے بھی پڑھ لئیو

میو قوم اور انقلاب 1857ء 

یا خرچہ میں اتنو مبالغہ کراہاں کہ قرض کا بوجھ تلے دب جاواہاں۔۔جہیز ہوگئیو۔یابارات میں پیسہ لٹانو ۔ناچ گانا پے بے

تحاشہ خرچ کرنو۔بھات بھرنو۔وغیرہ۔یہ بات میون کا مزاج میں بیٹھ چکی ہاں۔یادور میں معاشرتی طورپے خرچ کو انداز بدلو ہے۔اب میو بیاہ بدون میں گاڑی مانگنا ہاں۔اَت گَت برات لیکے اواہاں۔نوسا کے اوپر روپیہ پیسہ پھینکا ہاں۔۔یہ سب کام فضولیات میں شامل ہاں،لوگ انن نے اپنی عزت یا انک سمجھا ہاں۔جہاں دیکھا ہاں کہ کوئی بات حسب توقع پوری نہ ہوئی۔اپنی کَن گھٹی تصور کراہاں۔

یائے بھی پڑھ لئیو

میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں –
سچی بات پوچھو تو میون نے ابھی تک لفظ عزت کا مفہوم کو ای پتو نہ ہے۔عزت کہوا کائیں سو ہاں؟بات بات پے اپنی بے عزتی سمجھاہاں ۔ سب سو پہلے عزت یا بے عزتی کو معمہ حل کرنو پرے گو۔کیونکہ یاکی کوئی جامع تعریف موجود نہ ہے کہ کائیں سو عزت کہواہاں کائی سو بے عزتی؟کوئی معیار ایسو ہونو چاہے جاسو عزت اے تکلیف نہ اڑھانی پڑے.۔کوئی نہ کوئی معیار ایسو ہوئے جا کسوٹیپے عزت یا ناک پرکھی جاسکے۔
پیچھلا ہفتہ۔شکراللہ میو ۔مشتاق امبرالیا۔عمران بلا ۔

ای بھی پڑھن لائق ہے

میوقوم ابھی کچھ نہ بگڑو ہے 
ایک بارات میں گیا۔ میون نے نوسہ کے مارے بھگی منگائی۔ناچن والا گھوڑا منگایا۔ بیند باجا منگایا۔چھرلی پٹاخہ۔چلایا جتنو ہوسکو اُدھم مچائیو۔پیسہ کو خوب ضیاع کرو۔جب خوب تھک گیا ۔اور جیب بھی ہلکی ہوگئی تو نوسہ کو نکاح پڑھائیو گئیو۔پھر سارا میون نے نکاح میں برکت کی دعا کری ۔جب نکاح خواح نے کہو کہ یا اللہ دلہا اور دلہن کو بوکت دے اور ان کا بیچ میں محبت محمد ﷺو عائشہ رضی اللہ عنھا نصیب کر ساران نے زور سو آؐین کہی، یا سب کچھ اے دیکھ کے میرو مونڈھ بھڑکن لگ پڑو۔کہ انن نے سب سو پہلے۔برات کو جو وقت ہو واسو لیٹ ہویا۔پھر نماز عصر و مگر ڈھول ناچ میں نکال دی ۔فضؤل خرچی کری۔یعنی قدم بقدم اسوہ رسول ﷺکی خلاف ورزی کری گاجا باجا سو کری۔اب دعا کرراہاں کہ نکاح میں برکت ہوئے؟جب نکاح خواں کو پیسہ دینا کی باری آئی تو دین فروشی اور مولبین کا گھر کا مسئلہ جیسی بات ہون لگ پڑی ۔جب مسجد مدرسہ کی باری آئی تو ہزار دو ہزار سو گھنا دینا سو میون کا پران نکلتا دکھائی دیا۔
جب اللہ سو نکاح میں برکت مانگ راہاں ۔محبت عظیم مانگ راہاں۔سنت کے مطابق چھوہاران نے پھینک راہاں۔تو عزت اور ذؒت کو معیار اپنو اپنو ہوئیو۔ایک عزت و ذلت کو معیار اللہ واکا رسول نے مقرر کرو ہے۔ایک ہم نے اپنے مارے۔تم خؤد ای دیکھ لئیو کہ میو قوم کا لچھن کہا ہوچکاہاں؟۔اگر یہی پیسہ دین یامیو قوم۔اپنو ملک اور مستحقین پے خرچ کرو جاتو۔اور خرچ کرنا کو ٹحیک انداز اختیار کرو جاتو میو قوم کہاں سو کہاں پہنچی ہوتی۔جہاں عزت ،ترقی۔اور خدا اور رسول کی خوشنودی ملے ہے وا جگہ میو خرچ کرنا سو کَنی کتراواہاں۔جہاں وسائل ۔پیسہ۔وقت کو ضیاع ہوئے وائے عزت سمجھاہاں۔۔خود ای سوچ لئیو۔کہا یہی عادات آگے بڑھن کے مارے ضروری ہاں ۔یا پھر سوچ اور عزت کو معیار بدلن کی ضرورت ہے/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm