+92 3238537640

Share Social Media

میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں

میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں

میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں
میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔
میری فریاد میو قوم کی پنچایت میں
میو میری پہچان ۔
کا گروپ ایڈمن سو بات چیت۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

قاری صاحب سے گزارش ھے کہ ایسے پوسٹ گروپ میں بار بار نہ لگائی جائیں جو برادری میں اختلافات کو ھوا دیتی ھیں۔ یہ گروپ آپ کی پوسٹ کے لئے موضوع نہیں۔ پلیز متعلقہ فورم پر یہ نقطہ اٹھائیں اور اگر آپ نے اپنی برادری کے لئے کوئی ویلفیر کا کام کیا ھے تو اسے نمایاں کریں بجائے دوسروں پر اپنی رائے ٹھونسنے اور تنقید کرنے سے۔ اجتماعی شادیاں صرف میو برادری کے لئے ھی نہیں بلکہ دوسری برادریوں کے لئے بھی ھے اور دوسری تنظیمیں میں ایسا کرتی ھیں لیکن اس سلسلے میں میو برادری کو ھی تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ھے؟جہاں تک برادری کی غیرت کا تعلق ھے کہ تو اس وقت برادری کی غیرت کہاں چلی جاتی ھے غریب بیٹی جہیز نہ ھونے کی وجہ سے اپنی برادری کو بد دعاییں دیتی ھوئی بن بیاھے بوڑھی ھو جاتی ھے؟ اگر غریب لوگ اپنی مرضی سے اجتماعی شادی میں شریک ھوتے ھیں تو کسی کو اعتراض کرنے کا حق نہیں پہچتا۔ ھاں البتہ شادی کے طیقے پر اگر اعتراض ھو تو متعلقہ لوگوں سے بات کریں۔ اسگروپ میں وہ لوگ شامل نہیں لیکن منع کرنے کے باوجود ایسی مخالفانہ پوسٹیں کیوں لگائی جارھی جو کہ گروپ انتظامیہ کی سمجھ سے باھر۔ گروپ کے نظم وضبط کو ھر صورت قائم رکھا جائے گا ان شاء الله۔ اس لئے مہربانی کرکے اصلاحی اور اپنی برادری کے بارے اچھی چیز شیئر کی جائے۔ اگر برادری کے لئے آپ کی خدمات ھیں تو گروپ شیئر کی جائیں لیکن کسی بھائی پر کیچڑ نہ اچھالا جائے جو کہ گروپ کے قوانین کے خلاف ھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام
جی محترم میری سمجھ میں نوں نہ آوے ہے کہ اختلاف یا اتحاد کو نکتہ اغاز و اختتام کہا ہے؟
کونسی ایسی بات ہے جا میں کائی اختلاف ہے۔۔
کوئی ایک بات بتائو اگر میں واکی مناسب دلیل نہ دے سکو تو معذرت کرلونگو۔۔
۔آپ لوگ کونسا اتحاد کی بات کرو ہو۔؟؟؟۔
صرف بول بتلانا سو قوم کی خدمت کہو ہو۔؟؟
۔یا کوئی ٹھوس پروگرام ہے جامیں خلل پڑ و ہے۔؟؟
۔اگر میو اتنا نازک مزاج ہوگا ہاں کہ بات بھی برداشت نہ ہاں
تو پھر اپنا میو دیو یا دنیاسو مقابلہ اور بڑان کی کہانین نے چھوڑو
کوئی یاسو کام کرو جا میں کائی اے اختلاف نہ ہوئے
عجیب بات ہے
کوئی باتن نے کہن سو بھی اختلاف ۔نئی بات بتان سو بھی اختلاف ۔
۔کائی کی بلیک میلنگ کی نشاندہی سو بھی اختلاف ۔
۔جناب موجود کوئی ایسی بات بتا دئیو جو سبن کے نزدیک متفق ہوئے۔۔
۔میں واپے چل لئیونگو۔۔۔
محترم چند لوگن کی نازک مزاجی قوم کو مزاج نہ ہے۔۔۔
میں بار ہا کہہ چکو ہوں کہ م یرو مقصد شخصیات نہ ہاں۔
۔میں کائی کو نام نہ لئیو ہوں ۔۔
۔یا کو مطلب تو ای ہوئیو کہ چور کی ۔۔۔۔تنکا۔۔۔
۔جو لوگ ان باتن نے بھی نہ سنن سکا ہاں
جو برادری کا ہر فورم پے کری جاری ہاں تو ان سو سادہ مزاج کون ہوئے گو؟۔
اگلی بات ای ہے کہ جب تک آپ لوگن کا رد عمل اور رائے نہ جانوگا۔
۔تم نے کیسے پتو چلے گو کہ قوم کو مزاج اور سو کہا ہے۔۔۔۔
اگر آپ لوگ تحریری باتن نے بھی اختلاف کہو ہو تو برادری میں نکل کے دیکھو۔
۔جا برادری کو نام لئیو جارو ہے۔۔
واکی سوچ اور خیالات کہا ہاں؟؟۔۔۔
مولو سمجھائو کہ برادری میں ہم شامل نہ ہاں۔
۔۔یا پھر برادری میں شامل ہونا کے مارے کوئی تمغہ لینو پڑے ہے۔۔۔۔؟؟۔
ایک بات ای بھی ہے میو میری پہچان۔۔۔گروپ اگر قوم کو نمائیندہ ہے
تو کوئی بھی میو قوم کو فرد اپنی پہچان کروا سکے ہے۔۔۔۔
کوئی بھی اپنا نکتہ نظر واضح کرسکے ہے۔۔
۔کہا چند لوگن کی سوچ ای قوم کی سوچ ہے؟؟؟؟۔
۔۔ای قوم بانجھ تھوڑی ہے کہ یا کا سوچن پے بھی پابندی لگا دی جائے۔
۔۔۔۔میو میری پہچان کو کام اپنا باپ دادان کی روایت کے مطابق۔
بھلائی کا کامن میں مدد برائی سو روکنو۔۔
۔مظلوم کا حق میں لاٹھی اٹھانو۔۔۔
یہ سب میو قوم کا خاصہ ہا۔۔۔
۔۔آج انن سو آپ لوگ اختلاف کہو ہو۔۔۔۔۔
موکو کوئی ایک کسوٹی دیدیو کہ جاسو کائی اے اختلاف نہ ہوئے۔۔۔
۔۔میں بہت سا لوگن سو واقف ہوں جو میو میری پہنچان سو اتفاق نہ راکھاہاں
۔۔۔تو کہا ۔۔میو میری پہنچان بند کردیواں؟؟؟۔۔۔
یا کائینات مینںکونسی ایسی چیز ہے جا کو ایک ہی رُخ ہوئے۔
۔۔۔زندہ تو رہا ایک گھاں کو۔
۔مردہ بھی دو رخ راکھاہاں۔۔۔
۔کہا کائنات میں کوئی۔۔۔
ایسی بات آج تک دکھائی بھی دی ہے جا میں کائی اے اختلاف نہ ہوئے۔
۔۔۔اسلام سو بڑھ کے کونسی متفقہ بات ہوئے گی۔۔
۔یاکا بارہ میں بھی لوگ بہت سا اختلاف راکھاہاں۔۔
۔۔دیکھ لئیو اگر موسو کوئی تکلیف ہے۔۔
تو موئے کوئی اعتراض نہ ہے
گروپ میں سو ریمو کردئیو۔۔
۔یا کہوگا میں خود لیفٹ ہوجائونگو۔۔۔۔
بہر حال اگر موئے کائی اتفاقی بات کو پتو چل جائے
تو زندگی میں بہت بڑی کامیابی سمجھونگو۔۔۔۔
۔جولگ اپنان کی باتن نے اختلافی سمجھاہاں
وے دوسری قومن کے سامنے کیسے ٹہر سنکنگا۔
۔۔ دیکھ لئیو۔۔۔۔میری تحریر محتاط ہاں۔۔۔اگر ناقابل برداشت ہاں۔۔۔۔
تو موئے سمجھا دئیو کہ میو میری پہچان گروپ۔۔
۔کہ قوم کے مارے کونسی خدمات ہاں ۔۔
یا قوم کے مارے کہا منصوبہ ہے کہ جاپے چل کے قوم ترقی کرسکے ہے۔۔۔۔۔؟؟؟
کہا میو میری پہچان اتنو نازک مزاج ہے جہاں کائی کو بھی ٹھیس پہنچ سکے ہے۔۔۔
اگلی بات ای ہے کہ کونسو متعلقہ فورم ہے۔؟؟؟
۔۔۔برادری کی بات تو ہر میو فورم پے ہونی چاہاں ۔۔
۔جب تک ہم ذمہ داری قبول نہ کرنگا۔۔
۔۔۔ہم سو کون ذمہ دار کہے گو ۔
۔۔کون اعتبار کرے کریگو۔؟
۔۔۔میری کی پہچان ۔۔۔ذمہ داری کو نام ہے۔۔
۔۔کہا قوم کو کوئی آدمی /فورم ایسو ہے جو بات برادشت کرسکے؟؟؟۔۔۔
کونسو متعلقہ فورم ہے۔۔۔
نشاند ہی کردئیو مہربانی ہوئے گی۔۔
آپ کہا سمجھو ہو کہ میو میری پہچان گروپ میں ہی قوم کی نمائیندگی ہے۔
۔۔یا میری پوسٹ صرف میو میری پہنچان کے مارے مخصوص ہاں ۔
۔۔ایسی بات نہ ہے سارا میو فورمن پے پوسٹ ہوواہاں۔۔
۔۔جن باتن نے قوم کی نمائیندہ بات سمجھو ہو ان کو شاید میو قوم سو کوئی تعلق نہ ہے۔۔
۔۔آگے آپ کی مرضی ہے۔۔
۔لیکن موکو بتا ضرور دئیو کہ کونسی ایسی بات میں نے کہی ہے جائے
میو میری پہچان میندوسرا لوگ نہ کہتا ہوواں
۔۔۔جہیز۔۔۔بے وفائی۔۔۔۔معاملاتن میں غیر شفافیت۔۔۔دھوکہ دہی۔۔
۔یہی بات ہاں جو کچھ لوگن کو تکلیف دے ری ہاں ۔
۔۔کہا یہ قوم کی نمائیندہ بات ۔۔یا قوم کی نمائیندہ سوچ ہے۔
۔۔۔محترم آپ شاید ان لوگن کی ناگواری کی بات کرو ہو۔
۔جو اپنا بیٹان کے مارے تو ٹوڈی لیوا ہاں۔
۔اور بیٹین کو نکاح تبلیغی مرکز مین دیوا ہاں۔۔
۔کہا جہیز پے لکھنو قوم میں اختلاف پیدا کرے ہے؟؟؟؟
میں یا ساری گفتگو ئے میون کا دستیاب گروپن میں اور پلیٹ فارمز پے پوسٹ کررو ہوں۔۔
۔قوم کو جو رد عمل آئے گو۔۔
۔میں بھی وائے بھگتونگو۔۔
۔آپ بھی۔۔جواب دہی کے مارے تیار رہو۔
۔۔امید ہے میری باتن پے برو نہ منائوگا۔
۔۔تنہائی میں ضرور سوچن پے مجبور ہوجائوگا۔۔۔
اگر ایسی بات نہ ہوئی تو پھر اللہ حافظ۔۔۔ہے
دایک اہم بات ای ہے کہ جو لوگ اجتماعی شادین پے سیخ پا ہورا ہاں ۔
۔متعلقہ فورم کی بات کراہاں۔
۔۔اگر وے لوگ اتنا سوچن والا ہوتا تو میری باتن کو جواب دیتا
انن نے میری باتن سننو گوارا نہ کرو ۔۔
۔محترم ہماری برادری میں تو باپ دادن سو پئیو گئیو حقہ کو طعنہ مل جاوے ہے۔
۔پھر بیاہ شادین کی بات تو بہت بڑی ہے۔۔۔
کہا میو قوم میں کوئی بھی ایسو نہ ہے
جو کائی ذمہ داری اے قبول کرن کے مارے تار ہوئے؟؟؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm