+92 3238537640

Share Social Media

عورتوں کودورہ پڑنا(بے ہوش ہونا)

عورتوں کودورہ پڑنا(بے ہوش ہونا)

عورتوں-کودورہ-پڑناwww.dunyakailm.com_.jpg
عورتوں-کودورہ-پڑناwww.dunyakailm.com_.jpg

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Advertisements

لاہور سے ایک مریضہ بچی عمرتقر یبا10سال بغرض علاج مطلب میں لائی گئی جسے دن رات میں پندرہ میں دورے پڑتے تھے ۔ اور چلتے ہی مریضیہ ایک چیخ مارکربے ہوش ہوجاتی دورہ کبھی آدھا گھنٹہ تک رہتا تھا۔ بچی کے والد نے کہا جناب ہم ہم ہر قسم کا علاج کرواکے مایوس ہوچکے ہیںحکیم ڈاکٹر کوئی مرگی اورکوئی ام الصبیان کہتے ہیں۔

دورے تقریبا تین سال سے پڑتے ہیں کسی بھی علاج سے کوئی فرق نہیں پڑا صرف ایک ڈاکٹرکی گولیوں سے کچھ فرق پڑا۔ جتنے دن گولیاں دیتے رہے دورہ نہیں پڑا۔ جب گولیاں بند کر دیں پہلے سے بھی زیادہ دورے پڑنے لگئے۔ آپ نے اسلامیہ کالج فیصل آباد میں یا اختلاج قلب پر تقریر کی تھی اس سے متاثر ہو کر ہم آپ کے پاس آتے ہیں مہربانی ذرا کہ بچی کو غور سے دیکھیں ہم بہت پریشان ہیں ۔

کیفیت و علامات

ان سے تقریبا تین سال پہلے بچی کے پیٹ میں اپھارہ ہواجس کے علاج کی کوشش کی کسی نے جلاب دیا کسی نے ٹکوربتائی اپھارہ تین دن بدستور قائم رہا۔ تیسرے دن بچی بے ہوش ہو گتی۔ ڈاکٹر کو بلایا اس نے کوئی بوتل سنگھائی ایک ٹیکہ لگایا اور حقنہ کرانے کامشورہ دیا۔حقنہ کرایا جس سے ہوا خارج ہوگئی اپھارہ توختم ہو گیا مگر دورے شدید شروع ہو گئے جو آج تک جاری ہیں۔

قبض اب بھی شدید رہتی ہے۔ ہر وقت غنودگی طاری رہتی ہے ۔ نیند بہت آتی ہے۔ پیشاب سفید اور زیادہ مقدار میں آتا ہے اکثر نزلہ زکام بھی رہتا ہے کبھی کبھی سفید رنگ کی بلغم پانی کی طرح منہ اور ناک سےجاری ہوتی رہتی ہے۔اکثر سردرد کی شکایت کرتی ہے جسم اکثرسرد رہتا ہے کبھی کبھی بخار ہو جاتا ہے۔

تشخیص

میں نے نبض دیکھی جوزبر دست اعصابی عضلاتی یعنی مقامی طور پر قدرت تیز جسمی طور پر موٹی اور ریاح سے پرُ تھی۔
قارورہ . پانی کی طرح سفید مقدار میں زیادہ ۔ ۔

غذائی علاج:

میں نے تشخیص کے بعد انہیں تسلی دی اور کہا کہ انشا اللہ بہت جلد آجائے گا گھبرانے اور پریشان ہونے کی ضروت نہیں
صبح:، مربہ آملہ یا انڈا فرائی کھلا کر لونگ ودار چینی کا قہوہ دیں۔
دوپہرا کوئی گوشت، انڈے ٹماٹر کریلے،بیسنی روٹی۔
رات: دوپہر والی غذا کما کر قہوہ پلا دیں۔ رات سوتے وقت پیٹ پر حلوہ کی ٹکور کریں۔
دومہینے غذائی علاج جاری رہا جس سے اللہ تعالی کی مہربانی سے دور سے تقریبا بند ہو گئے پندرہ دن میں صرف دو دورے پڑے جو معمولی قسم کے تھے۔پند رہ دن کے بعد غذائی علاج کے ساتھ تقویت کے لئے دوائی علاج بھی شروع کر دیا گیا۔

دوائی علاج

حب مقوی خاص اورحب کستوری دو نوں گولیاںملا کر دن دن میں تین بار ہمراہ قہوہ دی گئیں جس سے اللہ تعال کی مہربانی سے دور سے بالکل بند ہو گئے اور مریضہ کی عام جسمانی صحت بھی بہت اچھی ہورہی ہے۔
نسخہ جات: حب مقوی خاص کا نسخہ سبب مشہور ہونے کے نظراندازکیا جاتا ہے

حب کستوری کا نسخہ درج ذیل ہیں۔

ہوالشافی، عود صلیب ایک تولہ، مصببرایک توالہ – جند بیدستر چھ ماشہ عطر کستوری تین ماشہ، سنبل الطیب ایک تولہ حنظل نو ماشہ
ترکیب: سب کو باریک کر کے نخوردی گولیاں بنالیں۔
مقدار خوراک:، اتاد و گولی دن میں تین بار ہمراہ قہوہ

افعال و اثرات:
میں عضلاتی غدی ہے۔ اعصابی تحریک کی وجہ سے جو دورے پڑتے ہیں۔ ان کے لئے اکسیر ہے۔ سردردو نزلہ و ز کام ۔ دمہ ضعف باہ کے لیےکامیاب دوا ہے۔

حلوہ برائے نکور:

آٹا گندم50گرام، تارا میرا بیس گرام ۔تیل۔ حسب ضرورت حلوہ بنا کر نیم گرم پیٹ پر باندھ لیں
پرہیز، دودھ ، چاول، دلیا ، برف، و غیرہ۔۔۔۔میرا مطب اول صفحہ 106
۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm