in ,

حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء اردو ترجمہ۔۔

حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء

Advertisements

اردو ترجمہ۔۔

حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء
حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء

حلیۃ الاولیاء و طبقات الاصفیاء
اردو ترجمہ۔۔
اس کتاب میں امام صاحب نے ان صحابہ کرام تابعین عظام اور تبع تابعین اور بعد کے ائمہ علام اور متقین کا تذکرہ کیا ہے جو زہد و فکر اور معرفت و تصوف میں ممتاز اور صاحب کمال تھے امام صاحب نے ایک طرف ان بزرگوں کے فضائل و مناقب خصوصاً ان کے زہد و فکر کے متعلق حکا یا ت جمع کر کے ان کا تصوف میں درجہ مرتبہ دکھایا ہے تو دوسری طرف ان سے مروی حدیثیں اور ان کے عارفانہ اقوال و ملفوظات بھی درج کیے ہیں۔ امام ابو نعیم نے پہلے خلفائے اربعہ اور عشرہ مبشرہ اور ان

کے بعد دوسرے عارف و زاہد صحابہ کرام کا تذکرہ کیا ہے پھر اصحاب صفہ اور عابدہ وزاہدہ صحابیات کا ذکر کیا ہے صحابہ کے بعد تابعین وتبع تابعین کے حالات لکھے ہیں

ڈائون لوڈ لنک

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

GIPHY App Key not set. Please check settings

Lung Diseases: Causes and Risks

Lung Diseases: Causes and Risks

6 stages of completion of body or biological affairs (ٍ1)

6 stages of completion of body or biological affairs (ٍ1)