in ,

حاضری جنات

حاضری جنات
حاضری جنات

حاضری جنات

حاضری جنات
حاضری جنات

حاضری جنات
میدان عملیات میں مریض پر جنات کو حاضر کرنا اور ان سے مریض کو چھٹکارا دلوانا بہت بڑی بات سمجھی جاتی ہے۔اس قسم کے اعمال کی قدر عامل جانتا ہے یا پھر مریض جو اس پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے۔اس کام کے لئے بہت سی پڑھائیاں کی جاتی ہیں۔ مختلف چلہ و وظائف کئے جاتے ہیں۔ ایک عمل حاضر خدمت ہے۔ضرورت مند فائدہ اٹھا سکتے ہیں
ذیل کی عبارت پڑھ کر مریض پر دم کریں، تو مریض پر جن حاضر ہوجائیگا ۔چہار قل مکمل اورسورہ القریش [3]بار اس کے بعد ایک بار یہ آیت فکبکبوا فیھا والغاء ون،
جب حاضری ہوتو ،قول و قرار لیکر رہا کرے، یا مناسب علاج کرے ۔
قل اعوذ برب الناس ۔ملک الناس الہ الناس ۔من شر الوسواس الخناس الذی یوسوس فی صدور الناس۔من الجنۃوالناس۔سورہ الفلق۔۔۔قل اعوذ برب الفلق من شر ماخلق ومن شر غاسق اذا وقب ومن الشر النفثت فی عقد۔ون شر حاسد اذا حسد۔قل ھو اللہ احد اللہ الصمد لم یلد ولم یولد ۔ولم یکن لہ کفوا احد۔
سورہ الکافرون۔۔قل یا ایھا لکافرون ۔لاعبد ماتعبدون ولاانتم عابدون ما اعبد ۔ولا انا عابد ما ابتم ولا انتم عبدون ما اعبد ۔لکم دینکم ولیدین۔سورہ القریش۔۔۔لایلاف قریش۔ایلفھم رحلت الشتاء والصیف ۔فلیعبدو رب ھذا لبیت۔الذی اطعمھم من جوع وآمنھم من خوف۔۔۔۔۔

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

Written by admin

Leave a Reply

Your email address will not be published.

GIPHY App Key not set. Please check settings

امت کی جنتی مائیں

امت کی جنتی مائیں

میرے عملیاتی مجربات از حکیم قاری محمد یونس شاہد میو