ضروری تیلوں اور
اروما تھراپی کی مکمل کتاب
300 سے زیادہ قدرتی، غیر زہریلا، اور
خوشبودار ضروری تیل خوشبوکی تراکیب و طبی خواص
تیل کے لئے بہترین اور قدرتی اجزاء کا انتخاب۔
تیل کشید کرنا۔ صحت یامرض کی حالت میں بہترین استعمال موقع مناسبت سے انتخاب
پیدائش سے لیکر تادم واپسیں تیلوں اور خوشبوئوں کا انتخاب و استعمال
صحت و مرض کی حالت میں خوشبو کا انتخاب اور طبی فوائد کا حصول۔
ایک تھراپیسٹ اور ماہر معالج تیلوں کی مسیحائی سے کیسے کام لے سکتا ہے؟
ایک ہزار سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب۔جس کا ہر صفحہ ایک نئی خوشبو لئے ہوئے ہے
اس کتاب میں تیلوں کے استعمال کی کثیر تعداد میں تراکیب بتائی گئی ہیں۔
دویا زائد تیلوں کے میلاپ اوران کےخوشبو کے پیمانے
اردو میں اس موضوع پر کم کتب دستیاب ہیں۔انگریزی سےاردو ترجمہ
دواسازی میں تیلوں کی تاریخ۔پرفیوم بنانے کے مرکز کا قدیم
اس کتاب کا مطالعہ آپ کو نئی دنیا میں لے جائے گا۔
کیونکہ خوشبو اور پرفیوم کا انتخاب آپ کی پروقار شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے
آپ خوشبو کی مدد سے کسی کی شخصیت اور مزاج بتاسکتے ہیں
سعد طبیہ کالج/سعد ورچوئل سکلز کے ماہرین کی بہترین کاوش