عامل کامل کتاب Pdf

0 comment 16 views

عامل کامل کتاب Pdf

عامل کامل کتاب Pdf
Advertisements

عامل کامل کتاب Pdf

عامل کامل کتاب Pdf
عامل کامل کتاب کاش البرنی صاحب نے لکھی ہے۔ یہ کتاب 142 صفحات پر مشتمل ہے۔

یہ کتاب ان لوگوں کے لئے تحفہ ہے جو روحانی علوم میں دلچسپی رکھتے ہیں اور اپنی ضروریات میں عملیات سے خود کام لینا چاہتے ہیں۔ اس کتاب میں اصلاحات کی مکمل تشریح، اور ان کے تجربات دئے گئے ہیں۔ مصائب کے حل، مقاصد کے حصول، کے طریقے، نقوش کا حسابی نظام، اور حروف کی قوتوں کو قابو میں لانے کے طریقے تفصیل کے ساتھ لکھے گئے ہیں۔

کاش البرنی کی کتاب کی فہرست
اس کتاب کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔

اعمال کا اثر، علم جفر الصلاحات جفریہ معہ اعمال، اعداد کا بلحاظ مراتب جمع کرنا، جدول عنصری، اعداد متحابہ، قواعد حروف بنیات، طریقہ تکسیر جفری، قانون زبر و بنیات، مخارج اعداد، حروف کے مرکز، قواعد طلسم، نقش بنانے کا قاعدہ، نقشہ ابجد ملفوظی، ایک خفیہ راز، نام ستارہ اور برج معلوم کرنے کا طریقہ، مراتب سفلی، حب کے لئے سات بتیاں، طلسم تسخیر، طلسم ترقی، عمل حروف صوامت، نقوش و عملیات، نقوش کے چند عملیات، عمل بغض، قانون قدرت اور عملیات، دفع آسیب و جادو وغیرہ۔

ڈائوں لوڈ کے لئے اس لنک پر کلک کریں

کاشی برنی صاحب کی دوسری کتب پڑھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme