خُلاصه اعمال کیمیا

0 comment 3 views

خلاصہ اعمال کیا۔ 2
Tartar, Argol, Potassium bitartarate
پوتاشیم بانی تاراریت یا ذائی ناداریت تار از جو کہ دراصل دار و شراب ہے، شراب کے مرتبانوں میں پیندے میں اور مرتبان کی گردن میں اکٹھا ہونے والا نمک یا حکمت ہے۔ یہ حد درجہ خوش ہوتا ہے، خصوصا انگور سے بنے والی شراب کے برتن میں اکٹھا ہوتا ہے۔ سولہویں صدے کی کیمیا ہے اور اصل الکسیسی نہیں بلکہ ر کبھی کہنا ایسے میں جابجا مستعمل ہے۔ عام دستیاب نائری سے عمومی طور پر مت لیموں یا پھر مت اٹلی جانا جاتا ہے (بھی) ان اعمال میں مستعمل ہے یعنی جہاں سالت آف نارتر کا بیان ہو وہاں نازی کا استعمال ہو سکتا ہے، بازار میں عام دستیاب سٹاک اینڈ بھی ہو سکتی ہے اور تار تارک اینڈ بھی۔ مقامی پنسار کے لیے ان دونوں میں فرق کر جانہایت مشکل ہے چونکہ دونوں کا رنگ، بو اور اللہ ایک جیسا ہوتا ہے، لیڈر یہ عمل کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ تارٹر کی پیچان کرے۔ اگر کیمیکل سٹور سے خرید اجائے تو کام بہت سہل ہو جاتا ہے کہ ان کو صرف اس کا فارمولا بتا کر یہ چیز حاصل کی جاسکتی ہے۔
Regulus, Star Regulus, Regulus of Antimony
اس ترجمہ میں اصطلاح حجم الا سرب دی گئی ہے۔ یہ اصطلاح مترجم نے اپنی طرف سے شامل کی ہے اور کسی دوسری کتاب سے نقل نہیں کی گئی، مترجم کے علاوہ کوئی بھی اس اصطلاح کو استعمال کرتے جو پیش کرے گا وہ اپنے نسخے و ترکیب کا خود ذمہ دار ہے۔ یہ اصطلاح انگریزی ولاطینی میں سے ہر اور است عربی میں ترجمہ کر کے اس دستاویز میں شامل کی گئی ہے، جس کے معنے سرمہ کا دو میل ہے جو سرمہ کے ساتھ لوہا ایک خاص مقدار میں شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔

Advertisements

خلاصہ اعمال کیا۔ 3
حجم الاسرب کی ترکیب
دو حصے برادہ آہن اور ایک حصہ سرمہ سیاہ گو اگر کٹالی میں بذریعہ بھٹی پانی کیا جائے اور چند گھنٹے اپکا کر اس سے سرمہ کا میٹل حاصل کیا جائے اسے نجم الاسرت کہتے ہیں۔ اس طریقہ کار میں قلمی شورہ بھی استعمال ہوتا ہے جسے وقفے وقفے سے کٹھالی میں ڈال کر ڈکھن
بند کر دیا جاتا ہے اور بلاآخر اسے کسی کون کے جیسے آہنی بر تن میں انڈیل دیا جاتا ہے جس میں پہلے سے موم لگا کر رکھی ہو ، تو سرمہ کا میٹل نیچے بیٹھ جاتا ہے اور سیاہ گندھک جمع آہن اوہر آ جاتی ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ تخم شمس موجود ہے۔ تکرار عمل سے مذکورہ دھات پر ستارے نما نقوش نمایاں ہونا شروع ہو جاتے ہیں جس کو اس بات کی دلیل سمجھا جاتا ہے کہ اب یہ اعمال میں استعمال ہو سکتا ہے۔ کچھ لوگ اس کی چمک کو ستارے کے جیسی چمک سمجھ کر کام وہیں روک لیتے ہیں جو کہ غلط ہے اور نام میں مستعمل نجم کو چمک سے جانچنا غلط ہے۔
نقرہ سے شمس بذریعہ نجم الا سرب و مس حاصل کرنا .
(GLAUBER, Part 1., p. 197, b.)
خالص ترین نقرہ لیں۔ اسے چر خانمیں اور اس پر نجم الاسرب اور تانبہ طرح کریں۔ اور چرخ کے وقت اس میں شورہ دیتے جائیں۔ گھنٹے بھر کے چرخ کے بعد اس سب مواد کو نکال کر ٹھنڈا کریں اور تیزاب شورہ میں ڈال دیں۔ جو کچھ قلیل مقدار میں تہہ نشین ہو گا خالص شمس ہو گا۔ یہ وہ

خلاصه اعمالی کیمیا 4
شمس ہے جو نقرہ نے نجم الاسرب اور تانبے سے حاصل کیا ہے۔ اس کی مقدار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جب تک اس چرخ کی حالت میں مزید نجم الاسرب اور تانبہ طرح کیا جاتا رہے۔ اگر شروع میں نقرہ کی بجائے شمس ہی استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ ہو سکتا ہے ، دوسرا یہ کہ جتنی زیادہ دیر یہ چرخ کی حالت میں رہے گا اس قدر مقدار میں اضافہ ممکن ہے۔
شمس کا وزن کیسے بڑھا یا جا سکتا ہے
(GLAUBER, Part 1., p. 178, a.)
ایک حصہ سونا لیں اور پانچ یا چھ حصے سکہ کے لیں اور سونے پر سے چرخ کی حالت میں سکہ اڑا دیں تو سونہ نہ صرف بہت اُجلا ہو جائے گا بلکہ اس کا وزن مزید بڑھ جائے گا۔
سکتے سے شمس و نقرہ حاصل کرنا (GLAUBER, Part II., p.29, b.)
حسب ضرورت سکہ تیزاب شورہ میں حل کریں، اس کے بعد نمکین پانی دے کر سکہ بٹھا لیں، تیزاب اور پانی خارج کر کے اسے خشک کر لیں۔ سکے کے اس کشتہ کا چوتھا حصہ خالص شمس یا نقرہ کا برادہ یا پھر کشتہ شامل کریں۔ کٹھالی میں اسے چرخ دیں۔ مذکورہ سکہ پتھر کی شکل اختیار کر لے گا اور مستعمل کشتہ کا وزن بڑھ جائے گا۔

بقیہ کتاب میں پڑھئے

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme