اکسیر مرداں المعروف مسیحائے صادق

0 comment 3 views

اکسیر مرداں المعروف مسیحائے صادق
الحمد الله المعلمين والصلوة والسلام على اخر حلقة سيدنا محمد و على آله واصحابه اجمعين – صلوة والحمد متصلة إلى يوم الدين .اللھهم صل على محمد و على آل محمد كما صليت على ابراهيم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

Advertisements

اللہ جل شانہ کی بے انتہا نعمتوں اور لا تعداد رحمت کا شکر یہ کس زبان سے اد کیا جائے۔ جس نے انسان کی تندرستی کیو اسطے انواع و اقسام کے ادیہ پیدا کئے۔ اور اُن کے طریق استعمال سے عاجز انسان کو بطریق کشف و الہام تلقین فرمایا ۔ مبارک ہیں وہ ہستیاں جنہوں نے اس انعامہ الہی کی شکریہ بجالانے میں خلق اللہ کی خدمت اور نبی نوع انسان کی نفع رسانی پر کر تہمت باندھی ہے ۔ اور علم طب کو جس کا موضوع صحت انسانی ہے۔

ثواب آخرت کا ذریعہ بجھ کر اس کی اشاعت میں سرگرم ہیں۔ میں اگرچہ اس قابل نہیں ہوں کہ اپنے آپ کو علم طب کا ماہر قرار دوں اور تصنیف و تالیف کے اہم مقام میں قدم رکھنے کی جرات کروں لیکن چونکہ  اپنے مایہ علمی کے  موافق کوشش کرنا بیکاری سے بہت اچھا ہے، اور بقدر و مع خدمت خلق کافرض ادا کرنا داخل حسنات ہے۔

کتاب ڈائون لوڈ کے لئے یہاں کلک کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme