Two charismatic recipes that complement calcium and iron
کیلشیم اورفولاد پورا کرنے والے کرشماتی دو نسخے
انسانی جسم میں کیلشیم و فولاد کی کمی بہت سارے عوارضات و امراض کا سبب بنتی ہیں۔کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمارے دسترس میں ہونے کے باوجود استعمال نہیں کرتے کیونکہ ان کے بارہ مین مناسب معلومات نہیں ہوتیں۔اگر معالجین کی طرف رجوع کیا جائے تو بھاری بھرم فیس اور مہنگے ترین نسخہ جات کا بوجھ اٹھانا پڑتا ہے۔اسے سلسلہ کے دو نسخے حاضر خدمت ہیں