کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔

0 comment 11 views

کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔

Advertisements

کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔

کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔

کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔

تعارف
فن طبابت قدیم و جدید فنون لطیفہ میں یکساں طور پر ایک اہم ترین فن تسلیم کیا جاتا ہے ۔ قدیم یونانی تاریخ کے صفحات آج کے اس جو ہری دور میں بھی مشاہیر عالم اطباء کے ناموں سے آراستہ نظر آتے ہیں اور ایک امتیازی شان کے حامل ہیں ۔ نوع انسانی کی جتنی گہری وابستگی صحت بدنی
سے ہے اس سے کون انکاری ہو سکتا ہے سے
تنگدستی اگر چہ ہو غالب
تندرستی ہزار نعمت ہے
تندرستی کے حصول میں جتنا اہم کردار طب یونانی نے ادا کیا ہے اور کر رہی ہے کوئی اور طریقہ علاج اس کی گرد کو بھی نہیں پہنچ پایا ۔ آج بھی کتنے ہی امراض ہیں جو صرف طب یونانی کے منت کش ہیں ۔
گذشتہ تقریباً ایک سو سال سے ہندوستان کے مایہ ناز طبیب مسیح الملک حکیم محمد اجمل خاں کا نام طب یونانی کے افق پر پوربھی آپ کے ساتھ چمک رہا ہے۔ فسد میر نے جہاں جہاں سے جو کچھ بھی موصوف کے تبرکات میں سے حاصل ہوسکا بڑی کاوش اور عرق ریزی سے بیجا کر کے اس کی روشنی میں مختلف امراض، علامات و اسباب اور اُن کے علاج پر دسنس مختصر مگر انتہائی جامع کتابوں کا ایک سیٹ تیار کیا ہے ۔
ان نادر و نایاب کتابوں کی موجودگی ہر مطب کے لیے ضروری ہے اس کے علاوہ عام قارئین بھی ان کتابوں سے استفادہ کر کے اپنی بیماریوں کا خود علاج کر سکتے ہیں۔ امراض و علاج کو مندرجہ ذیل ترتیب سے الگ الگ تدوین کیا گیا ہے ۔

ا ۔ دماغی امراض اور اُن کا علاج
– آنکھ ، کان ، ناک کی بیماریاں اور اُن کا علاج ۔ منہا اور حلق کی بیماریاں اور اُن کا علاج ۔ پھیپھڑے اور سینے کی بیماریاں اور اُن کا علاج د معدہ اور جگر کی بیماریاں اور اُن کا علاج گردہ اور مثانے کی بیماریاں اور اُن کا علاج ۔ مردانہ امراض اور اُن کا علاج
عورتوں کی خاص بیماریاں اور اُن کا علاج ۹ ۔ بچوں کے امراض اور اُن کا علاج ۱۰۔ کچھ موذی امراض اور اُن کا علاج “

نیچے دیے گئے ٹیبل سےروغن اَرنڈ (بیدانجیر۔کسٹرائیل) کے100 طبی-فوائدکی کتاب ڈاؤن لوڈ کریں۔

پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات
کچھ موذی امراض اور ان کا علاج۔ :کتاب کا نام
فضل سنز :لکھاری / مصنف
اردو :زبان
(ُPdf)پی ڈی ایف :فارمیٹ
:سائز
77 :صفحات
https://www.mediafire.com/file/dkspokqgdyscstn/کچھ+موذی+امراض+اور+ان+کا+علاج.pdf/file
https://www.mediafire.com/file/dkspokqgdyscstn/کچھ+موذی+امراض+اور+ان+کا+علاج.pdf/file
>> Please Like Our Facebook Page for More Beautiful Books and Novels <<

 

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme