مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر

0 comment 13 views

مخزن الادویہ ڈاکٹری میٹریکامیڈیکا باتصویر
حسب اعلان مفت
نذر ایک کی بجائے دو نہایت ضروری اور مفید ضمیمے یعنی (1) ضمیمہ عضلاتی مصلی اور(2) ضمیمہ علاج عضوی
چونکہ آجکل بیکٹیرالوجی علم الجراثیم اپنے ماہیت و اسباب امراض میں اور سیرم تھیرا پیوٹک علاج مصلی نے علاج الا امراض میں بہت کچھ تغیر پیدا کر دیا ہے۔ پس سیرم تغیر پینوکس بغیر یہ کتاب مکمل نہ ہوتی لہذا میں نے یہ مناسب بلکہ ضروری سمجھا کہ ان مضامین مفید کا کتاب میں اضافہ کر کے اس کو مکمل بنایا جائے چونکہ سیرم تھیراپیوٹکس کے لئے کسی بیکٹیر یا لوجی کا جانا ضروری ہے۔ اور اردو زبان میں اس موضوع پر تا حال کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی اس لئے بیکٹیریا لوجی سیرم تھیراپیوٹکس اور آرگنیو تھیرا یو کس علاج عضاء کے متعلق آخر کتاب میں دو نہائت ہی ضروری اور مفید ضمائم لگادئے ہیں۔ میں امید کرتا ہوں کہ علم دوست حضرات ان مضامین مفیدہ کو بغور مطالعہ کر کے ان سے ضرور مستفید ہونگےیہ مضامین صفحہ ۷ ۲۲۵ سے شروع ہوتے ہیں۔

Advertisements

مفید ضمیمے
پہلے میرا خیال ضمیمہ علاج الامراض کو شائع کر نے کا تھا لیکن یک جلد دوم کی تیار بڑھ گئی اور دوسرے یہ دونوں ضمیمے اُس کی نسبت زیادہ ضروری اور مفید تھے اس لئے ضمیمہ علاج الامراض کی بجائے آخر کتاب میں ان کا اضافہ کر کے بدیہ ناظرین کرتا ہوں۔ منت نذر مکمل کتاب کے خریدار کو دو سو صفحات کے ضمیمہ علاج الامراض کے مفت وینے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اس کتاب کی جلد دوم کی ضخامت میں مع ضمائم مذکور بالا کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اب وہ اُس ضمیمہ علاج الامراض کی بجائے مکمل کتاب کے خریداروں مفت نذر کیا جاتا ہے۔ پس میں اپنا موعودہ بدیہ تقریباً دو چند سفحات یعنی بجائے ۲۲۲ صفحات میں پیش کش کر کے آپ سے صرف اس قدر خو اہش کرتا ہوں کہ آپ اس کتاب کی اشاعت میں سعی فرمائیں جس میں میرا آپ کا اور دیگر برادران فن و اہل ملک سب کا متفقہ فائدہ ہے۔ واسلام
10605
مولف

مخزن المفردات خواص الادویہ : Free Download, Borrow, and ..

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme