صنعت اکبر یعنی طب مخفی2

0 comment 19 views

طب مخفی معہ خلاصۃ المجربات
صنعت اصغر
اس کتاب کی خصوصیات :

Advertisements

(۱) قریباً ایک سو سے زائد زندہ اطبا و دید اور ڈاکٹروں نے اپنے ان مخفی نسخہ جات کا اظہار کر دیا ہے جو اس سے پیشتر کبھی شائع نہیں کئے گئے۔ قریباً ڈیڑھ سوصفحات ہیں۔
(۲) دوسرے باب میں جناب حکیم محمد یوسف حسن مہتمم دارا انتخاب نے اپنے خاص مطلب کے تمام نسخہ جات بلا کم و کاست درج کئے ہیں۔ یہ ساٹھ صفحات میں” میری بیاض”کے عنوان سے درج ہیں
: (۳) تیسرے باب میں قدیم وجدید چالیس کتابوں کے ایک لاکھ نسخہ جات میں سے قر یبا ایک ہزار بہترین صحیح اور مصدقہ نسخہ جات کا انتخاب ہے اور ہر نسخہ کے سامنے حوالہ دیا گیا ہے۔
یونانی طب کی یہ پہلی فارما کو پیا یا خلاصتہ المجربات ہے ۔ قریباً دوسو صفحات
(4) رموز الکیمیا ۔ اس میں کیمیا کے متعلق خاص قواعد و تجربات کا ذکر ہے۔ کل کتاب 480صفحات پر ختم ہوئی ہے لکھائی چھپائی اعلے۔ کاغذ ولایتی سفید قیمت چار روپے۔ مجلد چار روپے بارہ آئے۔ دونوں حصوں کے خریدار سےبحساب تین رو پیہ اور و در و پیہ پانچ روپیہ
علاوہ محصولڈاک۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme