خلاصہ اعمال کیمیاء

0 comment 26 views

۔ خلاصہ اعمال کیمیا ۔ 2

Tartar, Argol, Potassium bitartarate

Advertisements

پوٹاشیم بائی ٹارٹریٹ یا ڈائی ٹار ٹریٹ ٹارٹر جو کہ در اصل دردِ شراب ہے ، شراب کے مرتبانوں میں پیندے میں اور مرتبان کی گردن میں اکٹھا ہونے والا نمک یا تلچھٹ ہے۔ یہ حد درجہ ترش ہوتا ہے، خصوصاً انگور سے بنے والی شراب کے برتن میں اکٹھا ہوتا ہے۔ سولہویں صدے کی کیمیا( جسے اور اصل الکیمی نہیں بلکہ آر کبھی کہنا جیسے ) میں جابجا مستعمل ہے۔ عام دستیاب ٹاٹری جسے عمومی طور پر ست لیموں یا پھر ست املی جانا جاتا ہے (بھی) ان اعمال میں مستعمل ہے ، یعنی جہاں سالٹ آف ٹارٹر کا بیان ہو وہاں ٹاٹری کا استعمال ہو سکتا ہے ، بازار میں عام دستیاب سٹرک ایسڈ بھی ہو سکتی ہے اور ٹار ٹارک ایسڈ بھی ۔ مقامی پنسار کے لیے ان دونوں میں فرق کرنا نہایت مشکل ہے چونکہ دونوں کارنگ، بو اور ذائقہ ایک جیسا ہوتا ہے، لہذہ یہ عمل کرنے والے پر منحصر ہے کہ وہ ٹارٹر کی پہچان کرے۔ اگر کیمیکل سٹور سے خرید اجائے تو کام بہت سہل ہو جاتا ہے کہ ان کو صرف اس کا فارمولا بتا کر یہ چیز حاصل کی جاسکتی ہے۔

Regulus, Star Regulus, Regulus of Antimony

اس ترجمہ میں اصطلاح حجم الا سرب دی گئی ہے۔ یہ اصطلاح مترجم نے اپنی طرف سے شامل کی ہے اور کسی دوسری کتاب سے نقل نہیں کی گئی، مترجم کے علاوہ کوئی بھی اس اصطلاح کو استعمال کرتے جو پیش کرے گا وہ اپنے نسخے و ترکیب کا خود ذمہ دار ہے۔ یہ اصطلاح انگریزی و لاطینی میں سے بر اور است عربی میں ترجمہ کر کے اس دستاویز میں شامل کی گئی ہے، جس کے معنے سرمہ کا وہ میٹل ہے جو سرمہ کے ساتھ لوہا ایک خاص مقدار میں شامل کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔

کتاب یہاں سے حاصل کریں

یہ بھی پڑھئے

صنعت اکبر یعنی طب مخفی2
صنعت اکبر یعنی طب مخفی2

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme