چہرے پرجھائیاں

0 comment 10 views

چہرے پرجھائیاں

چہرے پرجھائیاں
Advertisements

چہرے پرجھائیاں

چہرے پرجھائیاں
حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
جھائیں اگر پرانی وسیاہ ہوتو اس میں تیز طلائوں کی ضرورت پیش آتی ہے۔ جسے تخم جرجیر،تراب، زنبق (سوسن سفید سے حاصل شدہ مادہ)، سیاہ مرچ، بورہ ارمنی وغیرہ اور اگر اس سے فائدہ نہ ہوتو ہڑتال سرخ تخم مازیون لگائیں۔ جونک لگائیں۔ اگر جھائیں غیر مزمن اورہلکی سیاہ ہو تو قیفال کی فصد کھولیں اور جوشاندہ افیون پلائیں نیز چہرہ میں خون روکنے والی ساری تدابیر ترک کروا دیں۔ اس کے بعدتخم مولی مغز بادام شیریں مقشرپیس کر لگا ئیں۔ اس کے علاوہ با قلے کا آٹا اورتخم خرپزہ پیس کر لگائیں۔
یہ مرض فاسدخون اور معدے کے بخارات سے پیدا ہوتا ہے جس کی مثال حاملہ عورت میں اس مرض کی پیدائش ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ اگر حمل کو کوئی نقصان نہ ہو اور مریضہ کی طاقت اجازت دے توحب شبیار سے استفراغ کریں۔ یایہ نسخہ دیں۔
نسخہ:
ا فتیمون ۲۵ گرام کوٹ کر ۷۰ گرام سکنجبین ہموزن پانی میں ملالیں اور اسے مریض کو پلادیں معدے کی تقویت کے لیے اطریفل صغیر استعمال کرائیں جس کانسخہ درج ذیل ہے۔
ہلیلہ، سیاہ دوحصے، زنجبیل نصف حصہ اور شکر سب کے برابر سفوف بنالیں اور اس میں سے 14گرام کےبقدر استعمال کرائیں تا کہ معدے میں برے فضلات کا انصباب نہ ہو۔ طلاء جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔23۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ریوند چینی سرکے میں ملاکر کھائیں یا مصری کرم کلہ کے تخم پیس کر آب ترمس کے ساتھ شامل کر کے طلاء کریں خرگوش کا گرم خون لگائیں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme