حضرت زید بن حارثہ(رضی اللہ عنھما) ( فَلَمَّا قَضَى زَيْدٌ مِنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنَاكَهَا )(الاحزاب) واحد صحابی جن کا قران کریم میں نام آیا ہے حضرت زید بن حارثہ(رضی اللہ عنھما) حکیم قاری محمد یونس شاہد میو حکیم بن حزام نے زید کو خرید کر خدیجہ کو ہبہ کیا [اصابہ،السیرۃ النبویہ ص۸۷ج۲ اسلام زید…