July 25, 2022/
No Comments
اپنی چائے بدل لو۔۔صحت مند ہوجائو۔ بابونہ کے پھولوں کے فوائد (ہماری کتاب”گل بابونہ کے طبی فوائد”کا ایک ورق) حکیم قاری محمد یونس شاہد میو بابونہ کے پھولوں سے بنی چائے انسان کو سکون بخشتی ہے اور اسی کے تنے ہوئے اعصاب کو نارمل کرتی ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کیمومائل…