September 21, 2022/
No Comments
پنیر ڈوڈی۔۔۔قہوہ۔بناکر استعمال کریں صحت پائیں حکیم قاری محمد یونس شاہد میو پنیر بوٹی کو تخم حیات بھی کہتے ہیں، اسے فارسی میں پنیر بادا، پنجابی میں پنیر ڈوڈی ہندی میں اکری، پہاڑی میں خم زیرہ، سندھی میں پنیر بند اور انگریزی میں ویجی ٹیبل رینٹ کہتے ہیں۔ پنیر بوٹی کے طبی فوائد:…