![مولانا محمد الیاسؒ بانی تبلیغی جماعت کے آخری لمحات](https://dunyakailm.com/wp-content/uploads/2022/10/dunyakailam-14.gif)
October 19, 2022/
2 Comments
مولانا محمد الیاسؒ بانی تبلیغی جماعت کے آخری لمحات مجدد تبلیغ مولانا محمدالیاس کاندھلوی رحمہ اللہ میانہ قد، نحیف و نزار جسم، مگر نہایت چاق و چوبند، رنگ گندمی، ڈاڑھی گھنی، صورت سے تفکر ، چہرہ سے ریاضت و مجاہدہ،پیشانی سے عالمی ہمتی اور بلند نظری نمایاں، زبان میں کچھ لکنت لیکن آواز…