بلال۔از، عباس محمود العقاد

0 comment 84 views
بلال۔از، عباس محمود العقاد
بلال۔از، عباس محمود العقاد

بلال۔از، عباس محمود العقاد

Advertisements

ترجمہ شیخ محمد احمد پانی پتی
پیش لفظ
از مترجم)
سابقہ عالمگیر جنگوں کے بعد مختلف عوامل کے نتیجے میں امریکہ ، یورپ، افریقہ اور ایشیا میں نسلی امتیاز کے مسئلے نے بڑی شدت اختیار کر لی ہے۔ بعض جگہ اس مسئلے کے پس منظر میں مقامی حالات کام کرتے نظر آتے ہیں اور بعض علاقوں میں سیاست کی کار فرمائیوں کی بدولت اسود و احمر کے درمیان گہری خلیج حائل ہو چکی ہے ۔ اور دانشوران عالم کو اس کے پر کرنے کی کوئی سبیل نظر نہیں آتی ۔

آج سے چودہ سو سال پہلے سر زمین عرب میں بھی یہ مسئلہ پوری شدت کے ساتھ کار فرما نظر آتا تھا۔ عرب کے مقامی باشندوں میں حسب و نسب کا غرور اوج کمال کو پہنچ چکا تھا۔ بے بس اور بے

کس غلام تو خیران کے نزدیک انسانوں کی صنف میں
بھی وہ اپنے سامنے بھی شمار ہونے کے قابل نہ تھے۔ لیکن دوسری آزاد و خود مختار اقوام کی بھی وہ ا – و خود کی کچھ حقیقت نہ سمجھتے تھے اور ازراہ تحقیر انہیں عجمی ( گونگے) کہہ کر پکارتے تھے۔ عین اس زمانے میں اسلام کا ظہور ہوا جس نے إِنَّ أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ الْقَاكُمُ کا اعلان کر کے کالے اور گورے ، آزادا در غلام ، عرب او رجم کی تمیز یکی رفتم کردی اور اس طرح حقیقی مساوات کو پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے روشناس کرایا ۔ اسی بے نظیر تعلیم کا اواز ب ہے. کہا۔ ان میں غلاموں کی بھی ایک بڑی تعداد شامل تھی۔
یہ لوگ اسلام قبول کرنے کی پاداش میں اپنے مالکوں کے ہاتھوں سخت ظلم سہتے اور ہر قسم کی ذلتیں بر داشت نت ہے اور ہر کی کرتے تھے۔ لیکن جس راہ کو انھوں نے اپنے لئے اختیار کر لی تھا۔ اس سے وہ سر مو انحراف کرنے کے لئے تیار نہ تھے۔ یہی وجہ ہے کہ آج بھی ان کا نام زبان انکا پر آتے ہی ہر سلمان کا سر فرط عقیدت سے جھک جاتا ہے۔

انہی غلاموں میں ایک غلام بلال بن رباح بھی تھے جن کا چہرہ تو بالکل سیاہ تھا لیکن دل نور ایمان سے پوری طرح منور تھا یہی وہ عظیم شخصیت تھی جسے اپنے اخلاص مودت اور عشق و محبت کی بنا پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلا مون ہونے کا شرف حاصل تھا۔ حضور سرور کائنات سے انھیں جو تعلق خاطر تھا۔ اس کا اندازہ کرنا ہر کہ دمہ کے بس کی بس کی بات نہیں حضور پر نو علیہ الصلاة والسلام بھی ان سے جس شفقت اور محبت کا برتاؤ کرتے تھے ۔ اس کی مثال ملنی ناممکن ہے ۔ دنیا کی نظروں

کتاب یہاں سے حاصل کریں

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme