Safety and Authenticity of Hadith
فتنہ انکار حدیث کوئی نئی بات نہیں یہ فتنہ قرون اولی کے معا بعد ہی ابھرنے لگا تھا،اس موجوع پر بپت کچھ لکھا گیا ،عرب و عجم کے اہل علم نے اس پر ضخیم مجلدات تحریر فرمائے
اس موضوع پر اردو زبان میں پہلی مفصل کتاب جو تقریباً 60 کی دھائی میں لکھی گئی اس کتاب کی ااعت زیادہ مقدار مین نہ ہوسکی شاید ایک ہی ایڈیشن نکل سکا،
اسکے بعد یہ کتاب ہارڈ کاپی یا پی ڈی ایف میں دستیاب نہیں ھوسکی آج ہمارے دوست منصور یلدرم نے اس قیمتی کتاب کی پی ڈی ایف مکمل کی اور ایک نایاب کتاب پی ڈی ایف میں پیش کردی، اہل علم کی یہ کاوشوں ہمیشہ علم کے فروغ مین معاونت کاسبب بن بنتا ہے۔
کتاب کا نام حفاظت و حجیت حدیث، مصنف محترم فہیم عثمانی صاحب منکرین حدیث پر یہ کتاب ایک بہترین کتاب ہے جو کہ منکرین حدیث کے اعتراضات کا کافی و شافی جواب ہے اللہ تبارک منصور یلدرم کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ ایک لاجواب کتاب انہوں نے پی ڈی ایف میں پیش کی،
کتاب کا لنک اور کتاب پی ڈی ایف میں نیچے ہے۔
حفاظت و حجیت حدیث
از قلم مولانا محمد محترم فہیم عثمانی رحمہ اللہ
نیچے دیے گئے ٹیبل سےحفاظت و حجیت حدیث
تاب ڈاؤن لوڈ کریں۔
پی ڈی ایف ای بک کے بارے میں مختصر معلومات | |
---|---|
حفاظت و حجیت حدیث |
:کتاب کا نام |
مولانا محمد محترم فہیم عثمانی رحمہ اللہ | :لکھاری / مصنف |
اردو | :زبان |
(ُPdf)پی ڈی ایف | :فارمیٹ |
:سائز | |
595 | :صفحات |