+92 3238537640

Share Social Media

Risks of obesity

Risks of obesity

Risks of obesity(www.dunyakailm.com)
Risks of obesity

موٹاپے کے خطرات۔
Risks of obesity
مخاطر السمنة

حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موٹاپا

Advertisements

رسول اللّٰہ ﷺ نے علاماتِ قیامت میں موٹاپے کا تذکرہ بھی کیا، حدیث نبویﷺ ہے:
«وَيَظْهَرُ فِيهِمُ السِّمَنُ». ”اور موٹاپا عام ہو گا۔ ”
الراوي : عمران بن الحصين | المحدث : البخاري | المصدر : صحيح البخاري۔الصفحة أو الرقم: 6695 | خلاصة حكم المحدث : [صحيح]
یہ تو ایک پیش گوئی ہے جسے ہم اپنی آنکھوں سے پورا ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ اب اس پیش گوئی کے ضمن میں ہم جائزہ لیتے ہیں کہ موٹاپے کے اسباب کیا ہیں۔

یہ بھی مطالعہ کریں

موٹاپا اور طب نبویﷺ موٹاپا اور طب نبویﷺ تحریر حکیم قاری محمد یونس شاہد

ماہرین نے موٹاپے کے مندرجہ ذیل اسباب بتائے ہیں:

1. ورزش اور جسمانی سر گرمیوں سے پہلوتہی۔
جوں جوں قیامت قریب آتی جا رہی ہے نوجوانوں کی کھیلیں بھی محدود ہوتی جا رہی ہیں۔ کھیل کے وسیع اور کھلے میدان بھی بہت کم ہیں۔ اگر ہیں بھی تو نوجوان موبائل میں موجود کھیلوں ہی پر اکتفا کرتے ہیں۔ ہر کھیل کی موبائل ایپ بنا دی گئی ہے ۔ اکثر لوگ انہی پر اپنے شوق پورے کر لیتے ہیں۔ حالانکہ یہ صحت پر مضر اثرات ڈالتی ہے۔ ایک سروے کے مطابق ویڈیو گیمز کو دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں تک پہنچتی ہے۔پہلےنوجوان نسل جسمانی کھیلوں میں مصروف رہتی تھی اور اب موبائل اورنیٹ پر۔

2. موٹاپے کا ایک سبب فاسٹ فوڈز اور چکناہٹ ہے

Hamburger, P, French Fries, Belly

۔ شہروں سے لے کر دیہات تک، بازاروں سے لے کر محلوں تک، ہر جگہ برگرز، پیزے اور کولڈڈرنکس موجود ہیں اور ہر وقت موجودہوتے ہیں۔ خصوصاً بچے اور جوان انہیں بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔ اس میں اس قدر ورائٹی ہے کہ یہ بہت مرغوب ہیں۔ ان سے موٹاپا بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں بڑی ذائقے دار اشیا تیار کرتی ہیں ،ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی میسر ہوتی ہے۔اس کے علاوہ ہوٹلوں کی بہتات اور کھانے پینے کا شوقِ فراواں بھی موٹاپے کا سبب ہے۔
3. موٹاپے کا سبب شوگر بھی ہے

Diet, Vernier, Sandwich, Calorie Counter

اور شوگر کا باعث ‘ذہنی دباؤ’ ہے۔ گویا حدیث میں بتادیا گیا کہ قیامت کے قریب ذہنی تناؤ بڑھے گا۔ ذہنی تناؤ خود ساختہ ہے۔ دنیا میں آگے بڑھنے کی دوڑ ؍مقابلہ آرائی اور مادہ پرستی نے سکون کی جگہ افراتفری ، ذہنی دباؤ اور اُلجھنیں تحفےمیں دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

موٹاپا نچوڑ نسخہ۔

4.کمپیوٹر کی مصروفیت
موٹاپے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ بہت سا کام کمپیوٹر اور مشینوں سے لیا جاتا ہے ۔ تعمیراتی میدان میں بھی، صنعت گری میں بھی حتی کہ کاریگری اور دست کاری میں بھی ہاتھوں کی جگہ مشینیں آ گئیں۔ اور آپریٹر محض بٹن دبانے کا کام کرتے ہیں ۔

5.پیدل چلنے سے گریز
رہتی کسر موٹر سائیکل اور جدید سواریوں نے نکال دی۔ معمولی سے اور قریبی کام کے لیے بھی لوگ پیدل چلنے کے بجائے موٹر بائیک استعمال کرتے ہیں۔ جن علاقوں اور دیہاتوں وغیرہ میں پیدل چلنے کا ذوق یا شغل باقی ہے، ان علاقوں میں اب بھی موٹاپا کم ہے۔
الغرض موٹاپے کے متعلق آپﷺ کی پیش گوئی کے ضمن میں اس سے متعلقہ بہت سی علامات سمجھ آتی ہیں۔ نبی کریم ﷺ نے پہلے سے پیش گوئی اس لیےفرما دی تھی کہ اُمت اپنے رہن سہن، خوراک اور طرزِ زندگی میں توازن برقرار رکھے۔ مگر اور تو اور ،خود اہل علم کی اکثریت بھی اس کا شکار ہے

Legs, Shoes, Walking, Walk, Path, Trail
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالغوں کے زیادہ وزن اور موٹاپے کی تعریف

وزن جو کسی مقررہ اونچائی کے لیے صحت مند سمجھے جانے والے وزن سے زیادہ ہے اسے زیادہ وزن یا موٹاپا کہا جاتا ہے۔
باڈی ماس انڈیکس (BMI) زیادہ وزن اور موٹاپے کی اسکریننگ کا آلہ ہے۔
بالغ باڈی ماس انڈیکسBMI ایک شخص کا وزن کلوگرام میں ہے جسے میٹر میں اونچائی کے مربع سے تقسیم کیا جاتا ہے۔
۔ زیادہ BMI جسم کی زیادہ موٹاپے کی نشاندہی کر سکتا ہے۔BMI کا حساب لگانے کے لیے،
بالغ BMI کیلکولیٹر دیکھیں یا اس BMI انڈیکس چارٹ میں اپنا قد اور وزن تلاش کر کے BMI کا تعین کریں۔
اگر آپ کا BMI 18.5 سے کم ہے، تو یہ کم وزن کی حد میں آتا ہے۔
اگر آپ کا BMI 18.5 سے <25 ہے، تو یہ صحت مند وزن کی حد میں آتا ہے۔
اگر آپ کا BMI 25.0 سے <30 ہے، تو یہ زیادہ وزن کی حد میں آتا ہے۔
اگر آپ کا BMI 30.0 یا اس سے زیادہ ہے تو یہ موٹاپے کی حد میں آتا ہے
۔موٹاپا کو اکثر زمروں میں تقسیم کیا جاتا ہے

کلاس 1: 30 سے ​​<35 کا BMI کلاس 2: 35 سے <40 کا BMI کلاس 3: 40 یا اس سے زیادہ کا BMI۔ کلاس 3 ۔۔
موٹاپے کو بعض اوقات “شدید” موٹاپے کے طور پر درجہ بندی کیا جاتا ہے۔

نوٹ:
افراد کے لیے، BMI اسکریننگ کا آلہ ہے، لیکن یہ جسم کی موٹاپے یا صحت کی تشخیص نہیں کرتا ہے۔
ایک تربیت یافتہ صحت کی دیکھ بھال فراہم کرنے والے کو کسی فرد کی صحت کی حالت اور خطرات کا جائزہ لینے کے لیے مناسب تشخیص کرنا چاہیے۔
۔ اگر آپ کے BMI کے بارے میں سوالات ہیں، تو اپنے ہیلتھ کیئر فراہم کنندہ سے بات کریں
۔مثال کے لیے درج ذیل جدول کو دیکھیں۔
۔BMI کا حساب لگانے کے لیے بالغ BMI کیلکولیٹر پر جائیں
(20 سال یا اس سے زیادہ عمر کے بالغوں کے لیے)بالغ باڈی ماس انڈیکس (BMI)


BMI جسمانی چربی کی براہ راست پیمائش نہیں کرتا ہے، لیکن BMI معتدل طور پر جلد کی موٹائی کی پیمائش، بائیو الیکٹریکل رکاوٹ، پانی کے اندر وزن، دوہری توانائی ایکس رے جذب کرنے والے (DXA) اور دیگر طریقوں 1,2,3 سے حاصل کردہ جسمانی چربی کے زیادہ براہ راست اقدامات کے ساتھ منسلک ہے۔ مزید برآں، BMI جسمانی موٹاپے کے ان براہ راست اقدامات کے مطابق صحت کے مختلف منفی نتائج کے ساتھ مضبوطی سے منسلک دکھائی دیتا ہے۔

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm