مہارانا پرتاپ میواڑ کا باغی بادشاہ

0 comment 10 views

میوات کی تاریخی بھوبل میں دبی ہوئی چند سلگتی ہوئی چنگاریاں۔جنہیں عمومی طورپرمورخین نے نظر انداز کردیا ہے۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی//سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔کی طرف سےقابل قدر میوات کی قدیم تاریخ گمشدہ کتاب کا میو قوم کے لئے تحفہ۔۔۔۔

Advertisements

یہ بھی پڑھئے

تاریخ میوچھتری

بحمد اللہ سعد طبیہ کالج //سعد ورچوئل سکلز جہاں طبی اور معالجاتی نایاب کتب کی ڈیجیٹل اشاعت میں ایک مستند ادارہ کی حیثیت اختیار کرچکاہے۔وہیں پر دیگر علوم و فنون،موضوعات۔تاریخ۔نفسیات۔ موٹیویشنل کتب۔وغیرہ کے ڈیجیٹل ایڈیشنز شائع کرنے اور بہترین مواد اردو زبان اور میواتی میں پیش کرنے کی سعی مشکور میں مشغول ہے۔کئی صد کتب کو دوبارہ سے کمپوز  و نئی تزئین و آرائش سے آراستہ کرکے پیش کرچکا ہے۔۔اس وقت انگریزی زبان سے اردو /میواتی زبان میں۔”مہارانا پرتاپ میواڑ کا باغی بادشاہ ” نامی کتاب پیش خدمت ہے۔یقینا یہ کتاب تاریخ سے شغف رکھنے اہل علم بالخصوص میو قوم کے لئے بہیترین کتاب ثابت ہوگی۔

یہ کتاب 182 سالہ میو قوم کے حکمران راجہ اور اس کی نسل کی جہد مسلسل  کے داستان ہے۔جس نے مغل ایمپائر کی بے لگام طاقت اوسطا دو صدیوں تک روکے رکھا۔جب ہندستان کے سارے راجے مہاراجے مغل سلطنت کے سامنے جھکے ہوئے تھے۔اس وقت میوات کا سپوت میدان جنگ میں مغلوں کو دعوت مبازرت دے رہاتھا۔۔یوں سمجھئے کہ ایک چھوٹے سے قطعہ اراضی پر حکمران میو سپوت نے پورے ہندستان پر بلا شرکت غیرے حکمران کی دو صدیوں تک نیندیں حرام کئے

رکھیں۔

میو قوم کے ساتھ جتنا ظلم حملہ آوروں نے کیا اس سے بڑھ کر قلم فروش درباری مورخین نے غلط بیانی کرکے آنے والی نسلوں کو گمراہ کیا۔۔مہارانا پرتاپ میواڑ کا باغی بادشاہ ۔۔ایک عزم وہمت کی داستان کے،جس کے مطالعہ سے رگوں میں جما ہوا خون بھی ڈوڑ نے لگے گا

از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme