حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان۔

1 comment 25 views

حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان۔

حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان۔
Advertisements

حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان۔

حضرت مجدد الطب صابر ملتانی کا احسان۔

حکیم قاری محمد یونس شاہد میو

ساٹھ ستر کی دیہائی میں اہل پاکستان اور جہاں جہاں اردو سمجھی جاتی ہے پر بہت بڑا احسان کیا

۔اللہ نے ان کے ذہن رسا میں طب کے خش و کاشاک کی صفائی اور دیسی طب کی تجدید کا داعیہ پیدا ہوا

وہ شخص یکا و تنہا ایسا کارنامہ سر انجام دیگا،کسی کے وہم میں بھی نہ تھا۔وہ بھی اسی نظام کا حصہ تھے۔

یہ بھی پٹھیں

مفرددواء اور اس کے جواہر کا فرق

اسی انداز مینںروزی روٹی کا سلسلہ کئے ہوئے تھے۔لیکن ایک کسک اور چبھن تھی ،جو انہیں کسی پل چین نہ لینے دیتی تھی۔

انہوں نے اپنے وجود کو طبور لبارٹری پیش کیا۔جو افعال و خواص سامنے آئے انہیں مزید کسوٹی پر پرکھا۔

جب شرح صدر ہوا تو اسے لکھ لیا۔اور باربار کی پرکھ پر پورا اترنے والا نسخہ یا جڑی بوٹی کے خواص شائع کردئے،

یہ بھی پڑھیں

علاج بالمفردات

یہ اس وقت کے لوگوں کی سوچ نہ تھی ۔اس وقت بخل و امساک کی چادر میں لوگ چھپے ہوئے تھے۔نسخہ دینے سے جان دینا آسان معلوم ہوتا تھا۔
انہوں نے واقعی حیرت انگیز طریقہ سے تشخیص اورتجویز غذا،اور سہل الحصول دوا کی طرح ڈالی۔

جن لوگوں نے ان کے نظریہ کو سمجھا وہ حکیم حاذق بنے۔لیکن اس ارتقائی طریقہ کو لوگوں نے پھر سے پرانی ڈگر پر ڈال دیا

۔چاہئے تو یہ تھا کہ لوگ اس کی روح کو سمجھتے ہوئے طب کو کہیں سے کہیں لے جاتے۔ح

یرت ہے جو فارماکوپیا حکیم مرحوم نے ترتیب دیا تھا جسے لاکھوں لوگوں نے کسوٹی پر کھرا پای

ا۔میں کوئی نئی تحقیق شامل نہ کرسکے۔۔کچھ لوگوں نے کسی حد تک اس کی پاسداری کی لیکن ذاتی حد تک۔

1 comment

زندگی کا اصول - Dunya Ka ilm July 19, 2022 - 3:35 pm

[…] حضرت مجدد الطب صابر ملتانی ؒکا احسان […]

Reply

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme