روزہ کی انسانی طبیعت سے مناسبت ایک راز

0 comment 13 views

Fasting is a secret of human nature
روزہ کی انسانی طبیعت سے مناسبت ایک راز
روزہ ایک ایسا عمل ہے جو کائنات میں رہنے والے ہر ذی روح کسی نہ کسی انداز میں اس پر عمل پیرا ہوتا ہے۔کچھ اختیاری طورپر تو کسی غیر اختیاری انداز میں۔لیکن رووزہ کو مذہبی طورپر اپنانے سے ایک روحی تسکین حاصل ہوتی ہے جولوگ اس راز کو سمجھ جاتے ہیں انہیں روزہ کی بھوک و پیاس کا وہ احساس نہیں ہوتا جو ایک اناڑی اور اس کے روحانی و جسمانی فوائد سے آگاہ نہیں ہوتے۔

Advertisements


طب میں اس کے فوائد کو جسمانی طورپر پرکھاجاتا ہے جب کہ مذہب روحانی فوائد بیان کرتا ہے۔جب انسان کھانے پینے کی اہمیت کو اپنے جسمانی نظام پر اپلائی کرتا ہے تو بہت سے راز کھلتے ہیں۔اگر سحری و افطاری کو میڈیکلی انداز میں غذائی چارٹ کے مطابق کرلیا جائے تو روزہ کا عام پایا جانے والا تصور بدل کر رہ جائے۔یہی بات اس ویڈیو میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme