Desire for an unfulfilled dream
#hakeemqariyounas
#qariyounas
#tibbibooks
#tibb4all
#dunyakailm
#hakeem_qari_younas_books
#hakeemqariyounasbooks
#saadtibbiacollege
#saad_tibbia_college
ایک ادھورو سپنا پورو کرن کی خواہش
Desire for an unfulfilled dream
سعد میو میموریل ورچوئل سکلر
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
زندگی زیادہ جینا اور زیادہ ہسانسن کو نام نہ ہے۔
دنیا میں سانس چاہے کم ملاں۔لیکن کچھ لوگ
کم ہسناسن (سانس)میں بھی زیادہ جی جاواہاں
آج سو کئی سال پہلے میں نے اپنا بیٹا سعد یونس مرحوم
کا مشورہ سو ایک فنی و تکنیکی ادارہ کی بنیاد دھری ہی
جاکو نام “سعد میو ورچوئل سکلز”دھرو گئیو ہو۔
یا ادارہ کو باقاعدہ افتتاح یکم جنوری2021کو
سعد یونس مرحوم کا جنم دن کا موقع پے کرو گئیو۔
میں یا کے مارے وا حد تک تیار نہ ہو جا حد تک
میرا بیٹا سعد یونس کا ذہن میں یاکو خاکہ ہو۔
کیونکہ میں پہلے سو کئی اداران نےچلارو ہو
جن میں (1)سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
(2)سعد فارمیسی(رجسٹرڈ)
(3)سعد دواخانہ(رجسٹرڈ)
(4)دو ویب سائٹس۔https://dunyakailm.com/
www.tibb4all.com
(5)تصنیف و تالیف کو سلسلہ،
یاکے علاوہ روزی روٹی کو بھی بندوبست ۔
سعد ورچوئل سکلز کا خاکہ اور انتظامی ذمہ داری
میرابیٹا سعد یونس مرحوم کے سپرد ہی۔
ہم دونوں باپ بیٹان نے عپد کرو ہو کہ
روزانہ کی بنیاد پے میو زبان میں دو چار (پناں)صفحات
ضرور لکھا جانگا۔ایک سال میںہم نے
دس کتابین کو میواتی زبان مواد اکھٹو کرلئیو ہو
آج تک ای سلسلہ جاری ہے۔
زندگی بہت خوشگوار اور غیر محسوس طریقہ سو چل ری ہی۔
ابو نواس ،نے۔ ہارون ریشد کی شان میں یہ شعر کہا ہا
میں واسو ادھار مانگ کے یاجگہ لکھ رو ہو
أَوجَدَهُ اللَهُ فَما مِثلُهُ
لِطالِبٍ ذاكَ وَلا ناشِدِ
وَلَيسَ اللَهِ بِمُستَنكِرٍ
أَن يَجمَعَ العالَمَ في واحِدِ
یا وقت کا لحاظ سو اللہ نے وامیں بہت سی خوبی اکٹھی کردی ہی
ایک دو سال سو سعد یونس مرحوم۔
ویب ڈویلپنگ۔ہوسٹنگ،ڈومین پرچیزنگ۔
بلاگنگ۔ڈجیٹل مارکیٹنگ۔فری لانسننگ
گرافکس ڈزائننگ۔سی پلس پلس۔جاوا۔پائےتھون وغیرہ
میں ماہرانہ انداز سو کام کررو ہو۔اللہ نے یا راستہ سو
پیسہ بھی بہت دئیو۔اور شہرت بھی بہت زیادہ ملی۔
سعد یونس کو کہنو ہو کہ میں ان تمام ہنر و فنون جو میرے پئے
آواہاں، میو قوم کا پڑھا لکھا جوانن کو سکھائونگو۔جاسو
بہترین انداز میںروزی کو ذریعہ بنا کے اپنا گھر والا
اور قوم کی بہتر خدمت کرسکاں۔ایک عزت مندانہ طریقہ سو
زندگی کو ہنر سیکھ سکاں۔وانے ای سلسلہ ایک دو سال چلائیو
بہت سا میو جوانن نے ہنر سیکھو ،اپنا پاون پے کھڑو ہونو سیکھو
سعد ورچوئل سکلز، میو قوم کا جوانن کو ہنر سکھاکے اپنا پائوں
پے کھڑا ہونا کی ایک تدبیر ہی۔یاکا خدو خال بنان میں
بہت محنت کری ہی۔لیکن کرن والا کی زندگی بہت کم ہی
9ستمبر2021 کو اللہ نے اپنے پئے بالئیو
میری زندگی میں اندھیرو چھاگئیو۔میرا منصوبہ
دھراکا دھرا رہ گیا۔ایک سال کے بھینتر سعد یونس نے
ستر اسی لاکھ روپیہ کمائیو ۔واکی موت کی وجہ سو
پچاس لاکھ کے قریب واکا اکائونٹن میں سرمایہ فریز ہوگئیو
ہم نے کوشش بھی بہت کری لیکن بیٹا کے ساتھ ساتھ
ای نقصان بھی برداشت کرنو پڑو۔
چھ ماہ بعد کچھ ہوش ٹھکانے آیا ہاں، تو کچھ مخلص احباب
نے سعد ورچوئل سکلز اے دوبارہ سو فعال کرن کا مہیں
توجہ دلائی۔مشورہ کے بعد طے پائیو کہ پہلے یا ادارہ اے
رجسٹرڈ کرواواں۔پھر میو قوم کی خدمت میں پیش کراں
صرف نام میں اتنی تبدیلی کری گئی ہے۔کہ سعدورچویل سو آگے
۔۔میموریل۔۔ کو لفظ بڑھا دئیو ہے۔
۔۔۔سعد ورچوئل میموریل سکلز۔۔۔
یا کوشش میں میرے ساتھ،مشتاق احمد میو امبرالیا
شکر اللہ میو۔فاروق جان میو۔عاصد رمضان میو
چوہدری آس محمد میو۔ میرے ساتھ ہاں۔
میو انٹر نیشنل سکول اینڈ کالج(حویلی رامیانہ)قصور
فنی و تکنیکی مہارت میں شامل ہے۔بلکہ یائے قصور کا علاقہ میں
آگے بڑھان کو ذمہ میو انٹر نیشنل سکول و کالج نے لئیو ہے
جاری ہے۔
2 Comments
Your comment is awaiting moderation.
Thank you very much for sharing, I learned a lot from your article. Very cool. Thanks.
I am an investor of gate io, I have consulted a lot of information, I hope to upgrade my investment strategy with a new model. Your article creation ideas have given me a lot of inspiration, but I still have some doubts. I wonder if you can help me? Thanks.
Whatever doubts you have. You can ask us. Thanks for visiting our website. Feel free to share your thoughts, so we can improve the post