چہرہ سے امراض کی تشخیصان کے چہروں سے پہچانے جائیں گے۔۔قران۔مجرمین کی پیشانی پکڑی جائے گی۔۔۔۔قرانحکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میوچہرہ شناسی بہت سے علوم و فنون میں رائج ہے طب میں بھی ماہرین طب نے چہرہ شناسی کو بطور تشخیص کام لیا ہے۔اس طریقہ تشخیص کی کچھ علامات یہاں درج کی…