فیصلہ مقدمہ مرزائیہ بہاول پور24 جولائی 1926ء تا 07 فروری 1935ءصادر فرمودہ:۔جسٹس محمد اکبر خان ؒتدوین و تخریج:۔صادق علی زاہداسلامی تصور حیات میں توحید کے بعد سب سے بڑی اہمیت عقیدہ ختم نبوت کو حاصل ہے جس سے معلوم تا ہے کہ یہی وہ اصل بنیاد ہے جس کی وجہ سے اسلام دوسرے…