طب کی کتابوں میں عملیات وطلسمات کا عمل دخل۔1از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔برصغیر پاک و ہند مین عملیات۔نیرنجیات۔طلسمات۔دم جھاڑے اور تعویذات کو مسلمہ طورپر ہر ایک نے کسی نہ کسی انداز میں قبول کیا ہے۔کوئی طبقہ اس سے مبراء نہیں ہے۔اس موضوع پر بہت سی کتب موجود ہیں۔اور کتابیں بھی…