رسول اللہﷺ کا جنات کے لئے حکم نامہ جنات سے حفاظتایک مرتبہ حضرت ابودجانہ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے عرض کی یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم !میں اپنے بستر پر سوتاہوں تو اپنے گھر میں چکی چلنے کی آوا زجیسی آواز سنتاہوں اورشہد کی مکھی کی بھنبھناہٹ جیسی بھنبھناہٹ…