آئو میواتی سکیھاں۔میواتی زبان کو درسی نصاب

0 comment 41 views
آئو میواتی سکیھاں۔میواتی زبان کو درسی نصاب
آئو میواتی سکیھاں۔میواتی زبان کو درسی نصاب

میواتی زبان میں کتب کی یقینی فراہمی

Advertisements


آئو میواتی سکیھاں۔میواتی زبان کو درسی نصاب


حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم میں اللہ تعالیٰ نے ہر اُو خوبی دُھری ہے جا کی انسانی زندگی میں ضرورت پڑ سکے ہے۔دوسری بات ای ہے کہ میو قوم یا وقت عبوری دور سو گزرری ہے ایک نسل سو دوسری نسل بالخصوص ہم لوگ وے ہاں جو پرانی نسل اور نئی نسل کی درمیانی کڑیَ ہاں۔ای انقلاب اتنی تیزی سو برَپا ہورو ہے کہ سانجھ کو سووا ہاں تو دھیرئیں اٹھنا سو پہلے بہت سی تبدیلی ہوچکی ہوواہاں ۔ہماری آنکھ کھلن کی باٹ بھی نہ دیکھاہاں۔یا تیزی سو بدلائو کو ادراک نہ کرو تو زمانہ ہم نے روندھ

کے بہت آگے نکل جائے گو۔
ای بات بھی قابل تسلیم ہے کہ اب نئی نسل کی ضروریات و ترجیحات بدل چکی ہاں۔جو لوگ نہ سمجھنگا وے زمانہ کی دھول میں اَٹ جانگا۔لیکن کائی نہ کائی صورت ماضی اور اپنی قوم سو رشتہ تو برقرار راکھنو ای پڑے گو۔
کل ہماری ملاقات جناب قیس چوہدری چھرکلوت میو سو ہوئی۔اِن سو ادبی و تاریخی و ثقافتی امور پے مشاورت اور تاریخ کی دوبارہ سو تالیف و تدوین پے بار بار ملنو پڑے ہے۔ان کی مہربانی جب بھی گیا اٹھ کے ملا خوش ہویا، دعا دی۔
یہی حال جناب سکندر سہراب کو ہےیہ لوگ اپنی زندگی کا تجربات ایسے بانٹا ہاں کہ اپنایت کو ایسو احساس کہ کہین دیکھنا کو نہ ملے ہے۔ان کی قلمی و ادبی خدمات کی میو قوم صدین تک مقروض رہے گی۔گزشتہ کل میو قوم کا ہیروز کے مارے،مقدمہ۔پیش لفظ ۔یا کلمات تبریک کا سلسلہ میں ان دونوں بھائین کے پئے دوبارہ سو حاضری ہوئی۔کئی گھنٹہ علمی و ادبی گفتگو ہوتی رہی۔

آئو میواتی سیکھاں!
قیس چوہدری اور ان کی بیٹین کی ایک بہترین کاوش ہے جو اُنن نے بہت غور و فکر کے بعد میواتی طلباء(پاڑھون) کے مارے پہلی سو لیکے بارہویں تک کو میواتی زبان میں نصاب تیار کروہے۔ای نصاب پنجاب ٹیکسٹ بک کے عین مطابق ہے۔کیونکہ قیس صاحب نے پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو نصاب بھی لکھو ہو۔
بلابخل ای خزانہ ہمارے سامنے لادَھرو۔ان کی اجازت سو میں نے اور عمران بلا۔شکر اللہ میو مشتاق امبرالیا نے یا نصاب کی ایچ ڈی تصاویر بنائی،جاسو اصلی مسودہ ان کے پئے محفوظ رہے۔
اللہ میری ٹیم اے سلامت راکھے ان کا جذبہ خدمت اے ترو تازہ راکھے۔بیچارہ اپنا کام دھندان پے سو آکے میرے ساتھ بھگا ڈولاہاں۔کئی کئی گھنٹہ کام کرن کےباوجود ہنسی خوشی رات گئے گھر واپس جاواہاں ،پلے سو پٹرول اور دیگر اخرجاتا کراہاں۔اللہ ان کو برکت دئے۔میو قوم کی خدمت اے قبول کرے۔
ہمارو ارادہ ہے کہ۔ سعد ورچوئل سکلز پاکستان۔یا نصاب اے کمپوز کرواکے چھاپ کےمیو قوم کی خدمت میں تحفہ کے طورپے پیش کرے گو۔ای بہت بڑی خدمت اور میواتی ادب میں عظیم پیش رفت ہوئے گی۔
سعد ورچوئل سکلز پاکستان کو قیام کو مقصد ہی میو قوم کی تاریخ و ادب کی تالیف و تدوین کتب کی اشاعت اور میو قوم تک ان کی ترسیل ہے۔
لوگ کہا سوچاہاں،پروا نہ ہے،ہم نے تو اُو کام کرنو ہے جاو میو قوم کو فائدہ پہنچے۔اگر دوسرا لوگ بھی اپنا اپنا انداز میں میواتی ادب و ثقافت پے کام کراں اور ہمارو تعاون درکار ہوئے تو للہ فی اللہ ہماری خدمات حاضر ہاں۔
میو قوم کا لکھاری ادیب۔شاعر جونامساعد حالات،،عدم فرصتی، مالی کمزوری کی وجہ سو اپنی کتاب ۔ تالیفات۔چھپوانو چاہاں تو ہماری خدمات ان کے مارے حاضر ہاں۔

Leave a Comment

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid

Hakeem Muhammad Younas Shahid, the visionary mind behind Tibb4all, revolutionizes education and daily life enhancement in Pakistan. His passion for knowledge and unwavering community dedication inspire all who seek progress and enlightenment.

More About Me

Newsletter

Top Selling Multipurpose WP Theme