کشف قبور کی حقیقت اورانسانی ادراکات
اس دنیا سے جانے والے لوگ جنہیں مردے کہا جاتا ہے کیا ان سے رابطہ ممکن ہے۔ لیکن ا س کا رجحان تمام ملل و ادیان میں پایا جاتا ہے۔مسلمانوں میں طبقہ صوفیاء اس کا مدعی ہے کہ کشف قبور ہوسکتا ہے۔لیکن ان کے پاس سوائے محسوسات کے کوئی ٹھوس دلیل نہیں ۔وہ اپنے محسوسات بیان کرتے ہیں۔جب کوئی اسی عمل کو کرتا ہے تو الگ محسوسات پاتا ہے۔اس کی حقیقت اور اسلامی نکتہ نگاہ سے کیا ہے؟یہ تو دلیل و برہان کے طورپر کوئی بیان نہیں کرتا جو کچھ بیان کیا جاتا ہے وہ ذاتی خیالات و رجحانات ہوتے ہیں۔۔اس ویڈیو میں کچھ محسوسات و ادراکات بیان کئے گئے ہیں ۔ممکن ہے اس قسم کی کیفیات سے دوسرے لوگ بھی دوچار ہوئے ہوں؟