۔اپریل20۔۔۔ 2023، مکمل سورج گرہن
#hakeemqariyounas
#qariyounas
#tibbibooks
#tibb4all
#dunyakailm
#hakeem_qari_younas_books
#hakeemqariyounasbooks
#saadtibbiacollege
#saad_tibbia_college
#dunyakailm
#Saad Mayo Memorial Virtual Skills
#Hakeem ul Mewat
۔اپریل20۔۔۔ 2023، مکمل سورج گرہن
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہو گا۔
اس سورج گرہن کا مشاہدہ دنیا بھر میں کہیں مکمل اور کہیں جزوی طور پر کیا جا سکے گا تاہم اس کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔
20 اپریل کو سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 34 منٹ پر ہو گا۔
سال 2023 میں 2 سورج اور2 چاند گرہن ہوں گے
سورج کو مکمل گرہن 7 بج کر 37 منٹ پر لگے گا، 9 بج کر 17 منٹ پر سورج گرہن عروج پر ہو گا جبکہ اس کا اختتام 11 بج کر 59 منٹ پر ہو گا۔
جزوی سورج گرہن کا مشاہدہ جنوب اور مشرقی ایشیاء میں کیا جا سکے گا۔
آسٹریلیا، پیسیفک، بحرِ ہند اور انٹارکٹیکا میں بھی جزوی سورج گرہن دیکھا جا سکے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کائناتی ساعتوں سے عاملین صدیوں سے استفادہ کرتے آئے ہیں ،
ان کے مشاہدہ میں کچھ تاثیرات آئیں جنہیں عملیاتی میدان میں بہتر سمجھا گیا ،
انہیں قابو میں لانے کے لئے تجربات کئے گئے۔
لیکن گرہنوں کے اوقات دیگر اوقات کے مقابلہ میں تیر بہدف ثابت ہوئے۔
گرہن سال مین ایک دو بار ہی لگتے ہیں۔رز روز میسر نہیں آتے ،
اس لئے ان میں کچھ اعمال ایسے کئے جاتے ہیں جن سے سال بھر کام لئے جاسکتے ہیں ۔
اعمال بے شمار ہیں لیکن سہل الحصول اور فائدوں سے بھرپور اعمال حروف صوامت بھی ہیں
۔جن کی گرہنوں میں زکوٰۃ ادا کی جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ :
زکوٰۃ۔شرعی معنوں میں نہیں ۔بلکہ عملیاتی زبان میں ایسے اعمال کی ادائیگی کو کہا جاتا ہے
،جنہیں پوراکرنا عملیاتی ضرورت ہوتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1 Comment
Your comment is awaiting moderation.
Thank you for your sharing. I am worried that I lack creative ideas. It is your article that makes me full of hope. Thank you. But, I have a question, can you help me?
thanks visit my sites