hakeem al meewat
Qari m younas shahid meo
tibb4all
dunyakailm
Saad Virtual Skills
@Tibb4allTv
مکمل اور محفوظ علاج کے لئے۔
پیچیدہ و موذی امراض سے نجات پانے کیلئے ہو میو پیتھی کا آسان اور سہل طریقہ ۔ ہومیو پیتھی ۔ بہت مشکل والے الفاظ اور ایک ایسا مکمل علاج جسکی ایجاد گرگ زبان سے ہوئی ہے۔ جو نہایت ہی نرم و ناز کی کا خاص خیال رکھتے ہو ئے تیار کیا جاتا ہے۔ ہومیو پیتھی کیمیاوی ادویہ بہت جلد اعضاء جسم میں پیوست ہو کر نظام افعال کو درست کر کے ایک قدرتی تقویت فراہم کرتی ہے ۔
ہو میو پیتھی
عارضی مفاد (Allopathy علاج کے طریقے میں کثرت سے کیمیکل (Chemical) کا استعمال کیا جاتا ہے جسکے نتیجہ میں مریض مرض سے کم اور دواؤں کے برے اثرات زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔ جو یہاں واضح طور پر خلاصہ ہو گیا ہے(Remedy is worse than the disease) لیکن ہو میو پیتھی کا علاج مکمل طور پر تمام نقصان دہ خطرہ سے محفوظ ہیں اسلئے ہو میو پیتھی آر فارمولا کو مکمل اور محفوظ کہا جاتا ہے۔ دیکھنے والی بات یہ ہے کہ پہلے کے مریض سے اب کے زمانے کا مریض کہیں زیادہ ذی شعور ہے لیکن آج بھی ( Allopathy) کے لمبے علاج سے کتراتے ہیں ہو میو پیتھی کی شہرت یابی کی وجہ خود ہو میو پیتھی کی اچھی خصوصیت ہے
جو اکثر و بیشتر مریضوں کے پیچیدہ امراض میں جیسے دواؤں کی ضرورت پیش آتی گئی ویسے ہی
مقبولیت عام ہوتی گئی اور ڈاکٹروں کو بھی دواؤں کے تجویز کرنے میں آسانی ہوتی گئی ساتھ ہی دواؤں کے مؤثرات میں بھی اضافہ ہوتا گیا اگر ہم اسکو یہ کہیں تو بالکل غلط نہیں ہوگا کے پہلے سے کئی گنا زیادہ
مؤثر ہو میو پیتھی فارمولے کا دنیا میں ثانی تولد ہوا۔
ہو میو پیتھی دراصل کیسے کام کرتی ہے؟
ہو میو پیتھی کے ایجاد کردہ علوم وفنون کے ماہرین معز ز جرمن ڈاکٹر اور قدرتی سائنس دان سیموال بینی من نے دو سو سال پہلے ہی اس کارکر دگی کو ایک چھوٹے سے محاورہ میں محدود کر دیا تھا (Similia similibus curentur ) یعنی علامات کا علاج ہم امات کے ذریعہ ۔ اس ریسرچ کو
سیموال بینی من نے خود اپنے تجربات سے حاصل کیا تھا جو انسانوں کے امراض کے علامات میں اہم علامات پیدا کر کے جسمانی نظام و افعال کو درست کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ڈاکٹر ریکو یگ کی ایجاد کردہ وقیق نسخہ آر (R) فارمولاز (جرمن Gastreu group) کی دواؤں میں مستعمل ہے ۔
معالجین حضرات کو چاھیئے کے علاج شروع کرنے سے پہلے مکمل طور پر مرض کی صحیح تشخیص کر لیا جائے تو یقینا یہ ہومیو پیتھی فارمولا بہت کم وقت میں جلد از جلد بیماریوں کو رفع کر کے ایک قدرتی صحت و تندرستی فراہم کرتی ہے۔