سالنامہ ۱۹۴۵ گنج جو اہر ات
امسال ہم اپنے معاونین کرام سے معذرت خواہ ہیں ۔ کہ ہم گرانی دنا یابی کاغذ کی وجہ سے ہم حسب وعدہ شاندار سالنامہ پیش نہیں کر سکے مگر با وجود تمام تکالیف کے ہم نے اپنی سابقہ روایات کو بر قرار رکھتے ہوئے سالنامہ پیش خدمت کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھئے
طبیب حاذق کی کتابیں
یہ سالنامہ موجودہ زمانہ کی ضروریات کے لحاظ سے بقامت کمتر و بقیمت بہتر ہے ۔ اور امید ہے کہ ہمارے ناظرین کرام اس سے مستفید ہوں گے اور اپنی موجودہ ضروریات کو پورا کر کے ہمیںدعا خیر سے یاد فرمادیں
گے۔
یہ سالنامہ صنعت و حرفت – عطاری اور تجارتی رازوں کا ایک مرتب بینظیر ہے۔ موجودہ کساد بازاری میں گھریلو صنعتوں کو فروغ دینے کے لئے یہ پروگرام مرتب کیا گیا ہے کہ ہمارے وہ احباب واطباء کرام جو اپنا گھر بار چھوڑ کر بے خانماں ہو گئے ہیں
طبیب حاذق گجرات کا52واں سالانہ خاص۔قلمی مجربات۔
، مشرق سے مغرب اور مغرب مشرق میں پہنچ گئے ہیں ۔ اُن کے لئے یہ رسالہ ایک لاجواب اور بینظیر تحفہ ثابت ہوگا۔ وہ ان صنعتوں میں سے کسی کو شروع کر دیں۔بفضل تعالیٰ وہ کامیاب رہیں گے۔
عوام کا خیر خواہ۔حکم محمد عبد الرحیم جمیل