گرہن میں چلہ کی تکمیل اور اجازت کا مرحلہ
از حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
گرہن کے اوقات سال بھر میں کئی بار آتے ہیں لیکن یہ انتے گہرے حساب کے متقاضی ہوتے ہیں کہ کہ عام انسان کو معلوم ہی نہیں ہوتے
البتہ عاملین اور نجوم سے تعلق رکھنے والے ان سے دلچسپی رکھتے ہیں
یہ بھی پڑھئے
حروف کے اعداد نکالنے کا سہل طریقہ کیا ہے؟
عمومی طورپر گرہن کے اوقات میں حرورف صوامت کی زکوٰۃ دی جاتی ہے۔اور لوگ انہیں حروف سے متعلق امور کی انجام دہی کرتے ہیں
لیکن بہت سارے عملیات اور چلہ وظائف ان مختصر اوقات مین سر انجام دئے جاتے ہیں۔جن سے سال بھر کام لیا جاسکتا ہے
دواکتوبر2024
کو سورج گرہن لگ رہا ہے۔اہل ذوق اپنی ضروریات کی تکمیل کے لئے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو لوگ الجھن کا شکار ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں
حتی الوسع رہنمائی کی جائے گی
محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن کا آغاز آج رات 8 بجکر 43 منٹ پر ہوگا، 9 بج کر 51 منٹ پر سورج کو مکمل گرہن لگنے کا آغاز ہوگا جبکہ 11 بج کر 45 منٹ پر سورج گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔
تین اکتوبر کی صبح سے پہلے ہی رات 2 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن اختتام پذیر ہوگا۔