+92 3238537640

Share Social Media

کتب کی فہرست۔سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ

شائع ہونے والی 120کتب کی فہرست
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ

Advertisements

کتب کی فہرست۔
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ
(سعدیونس کو بچھڑے دو سال ہوگئے)
سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کا قیام1907 کو قائم ہواتھا۔اس کی رجسٹریشن کے وقت وہم بھی نہ تھا کہ کتابوںکی اتنی بڑی فہرست شائع کرنے میں کامیابی ملے گی۔قیام کے وقت اغراض و مقاصد میں صرف طبی تعلیم تھا ۔اس کے خدوخال بہت مختلف تھے۔ اس وقت تیز ترین ابلاغ کا راستہ فری طبی کیمپ کا انعقاد تھا ۔ان کیمپوں میں لوگ آتے اپنے امراض کی تشخیص کراتے مفت دوا لیتے ۔نام پتہ لکھاتے چلتے بنتے۔یہ سلسلہ کئی سال چلتا رہا۔ادارہ ہذا کے ماہرین گائوں گائوں جاتے اعلانات کراتے۔کسی ایک جگہ پر بیٹھ جاتے عمومی طورپر یہ کسی کی بیٹھ یا حویلی ہوتی تھی۔

یہ بھی پڑھئے

سعد طبیہ کالج کی طبی خدمات اور حکومت افغانستان کا رابطہ۔
سب سے سے پہلے مریض اپنا نام و پتہ لکھواتا تاکہ ریکارڈ رہے کہ مریض کو کیا مرض تھی کونسی دوا تجویز کی گئی تھی۔آگلی دفعہ مریض نام بتاتا ۔اس سکی دوبارہ نبض دیکھی جاتی۔جائزہ لیا جاتا کہ تشخیص امراض اور تجویز علاج میں کس قدر تطابق اور غذا کے کتنے اثرات مرتب ہوئے ۔
یہ سلسلہ کئی سال چلتا رہا۔ہمارے پاس مریضوں کا وہ ڈیٹا موجود ہے۔یہ سب کچھ میں اور میرا بیٹا سعد کررہے تھے۔سعد کی عمر بہت کم تھی لیکن اس کی جدو جہد مکمل تھی۔وسائل کی قلت اور مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد ادویات کی مفت فراہمی۔کئی ایک مسائل ایسے تھی جو اس کے وقت حالات کے تناظر مین بہت بھاری تھی۔لیکن یہ سلسلہ اللہ نے کئی سال چلایا۔ یوں ہمارے پاس علاج و معالجہ ادویات کےبہتر استعمال۔مریضوں کی نفسیات۔غذا ئی علاج کا وسع ذخیرہ مہیا ہوگیا۔۔
2017 میں میں سعد یونس مرحوم نے انٹر نیٹ کی طرف توجہ کی اور سب سے پہلا بلاگر۔
۔۔Tibb4all۔۔کے نام سے بنایا۔اس کے ایک سال بعد اسے ویب سائٹ میں تدیل کردیا گیا۔2018 میںانٹر نیٹ کی دنیا میں جھانکنا شروع کردیا ۔ راقم الحروف کی کتب یکے بعد دیگرے ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا شروع کردیں۔
یوں دونوں باپ بیٹے دوسال تک کتب کو ڈزائن کرتے اور اپلوڈ کردیتے ۔دوسال کی محنت شاقہ کے بعد آمدن تو آنہ کی نہ ہوئی البتہ سعد طبیہ کالج کالج برائے فروغ طب نبویﷺ کا تعارف ہوگیا۔
2018 تا 2022 چار سال میرے بیٹے سعد کی محنت کے دن تھے ان چار سالوں میں ان سے ان تھک کوشش کی مالی حالات کے لئے جدو جہد کی ۔سعد ورچوئل سکلز کا قیام عمل میں آیا ۔کرونا کے دنوں میں آن لائن کلاسز شروع کیں ،یہ سب آئیڈیاز سعد کے تھے۔تقریبا دس ممالک کے طلباء آن لائن کلاز سے مستفید ہوئے۔یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے(طب نبوی اور عملیات کی کلاسیں آج بھی جاری ہیں)۔قدرت کو اس انمول بچے سے اتنا ہی کام لینا تھا۔26 ستمبر 2022 کو سعد یونس صرف بیس سال نو ماہ کی عمر میں اس در فانی سے دار البقاء کی طرف کوچ کرگیا۔یوں ہمارے ساتھ سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبویﷺ//سعد ورچوئل سکلز کا بانی ہمیں چھوڑ کرچلاگیا اور یہ دونوں ادارے بند پڑ گئے

یہ بھی پڑھئے

سعد طبیہ کالج برائے فروغ طب نبوی ﷺخدمات و اہداف
۔زندگی اپنے گزارنے کےڈھنگ خود بتاتی ہے۔ایک سال بعد پھر سے سعد طبیہ کالج اور سعد ورچوئل سکلز نے کام کرنا شروع کردیا۔اس وقت کلاسز کے ساتھ ساتھ۔کتب کی نئی کمپوزنگ۔نایاب کتب کی فراہمی۔انگریزی اور اردو،فارسی۔زبانوں سے اردو میں ترجمہ کرانا اور انہیں اہل علم تک پہنچانا ہے۔
اس وقت ادارہ ہذا کی تین نمائیندہ ویب سائٹس کام کررہی ہیں۔
www.tibb4all.com
www.dunyakailm.com
www.saadvirtualskils.com
سعد تو ہم میں نہیں رہے ان کے چھوٹے بھائی دلشاد یونس نے یہ سب ذمہ داریاں اپنے کاندھوں پر اٹھا لی

ہیں۔ابھی وہ سولہ سالہ جوان ہیں۔لیکن میرے دست بازو ہیں،ادارہ ہذا کے روح رواں ہیں۔

سعد ورچوئ؛ سکلز پاکستان کی طرف سے شائع ہونے والی کتب

راقم الحروف کی ان موضوعات پر کئی ایک تالیفات پہلے سے داد تحسین حاصل کر چکی ہیں۔

دینی موضوعات پر۔

قران کریم کا میواتی زبان میں ترجمہ (2) سیر الطیبات یعنی بنات اربعہ (3) سیرت سیدنا حسن بن علی (4) حاشیہ تعلیم الاسلام ( 5 ) فضائل امت محمدیہ علیہ السلام (6) حضور ا ہم اپنے گھر میں (7) شجرہ خلفائے راشدین ( 7 ) ازواج مطہرات اور ان کے علمی کارنامے۔ (8) جن کو رسول الله ﷺ نے دعادی (9) دربار نبوت سے جنت کی بشارت پانے والے لوگ۔ (10)ماہ محرم کی شرعی و تاریخی ثیثیت۔(11)چیل احادیث دو امور دین۔

طب کے موضوع پر۔

(1) غذائی چارٹ (2) تیر بہدف مجربات (3) گھریلو اشیاء کے طبی فوائد (4) منتخب نسخے (5) قران کریم سے اخذ کردہ طبی نکات (6) حاصل مطالعه (7) تحریک امراض اور علاج (8) مدارس کے طلباء اور علماء کے لئے طب سیکھنا کیوں ضروری ہے ؟ (9) وضو اور مسواک کے روحانی و طبی فوائد (10) خواص المفردات یعنی جڑی بوٹیوں کے خواص (11) کتب سماوی میں مذکورہ نباتات کے طبی خواص (12) ادویہ سازی قدیم و جدید (13) جادو اور جنات کا طینی حل (14) معجزہ تخلیق انسانی قرآن اور طب کی نگاہ میں (15) بچے میں روح کب پھونکی جاتی ہے ؟ قرآن و طلب کی نظر۔ (16) صحاح ستہ میں مذکورہ طیبی احادیث اور ان کی تخریج (17) طب نبوی عصر حاضر کے تناظر میں۔ (18) احادیث میں مذکورہ غذائی اور دوائیں (19) ترجمہ : کتاب امراض و الكفارات والطب الرقیات۔ ضیاء المقدسی (20) کچور کے فوائد (21) تشخصیات متعدده (22) کھجور کے حیرت انگیز فوائد) (23) دست شفائی نسخہ سہ اجزائی (24) رسول اللہ کے زمانے کے کھانے اور مشروبات (25) وجمع المفاصل اور جدید معالجات -(26) اونٹ کے طبی فوائد طب نبوی ال سلیم کی روشنی میں (27) روغن ارنڈ ( بیدانجیر ۔ کسٹرائیل) کے 100 طبی۔ فوائد۔ (28) التداوی بالمحرم۔(29)میرے طبی مجربات (30)غذائی اور دوائی علاج۔طب نبوی اجتہاد یا  وحی؟ (31)ظب نبوی میں غذاکی اہمیت و افادیت(32)قران طب نبوی اور جدید انکشافات(33)قران انسان اور طب(34)(35)چھ معاشرتی برائیاں قران کی نظر میں(36)طب نبوی علمائ کرام کی نظر میں(37)طب نبوی کی اہمیت و افادیت(38)قران کریم میں انسانی اعضاء کا تذکرہ(38)علم طب میں مسلمانوں کی خدمات(39) درد ،دوا طب نبوی کی روشنی میں(40)گل بابونہ کے اسراری خواص۔(41)طب میں قہوہ جات کی اہمیت و افادیت(42)عہد نبوی مین طب کا مطالعہ(43)نیم تیر بہدف فوائد(44)کتاب الطب اور صحاح ستہ(45)فالج اور اس کے اسباب و علاج۔(46) اسباب ستہ ضروریہ-

عملیات کے موضوع پر

۔ (1) جادو کی تاریخ (2) منزل اور اس کے مسنون خواص (3) قدماء کے مجربات (4) آپ کی ضرورتیں اور ان کا حل (5) جادو کے بنیادی قوانین اور ان کا توڑ (6) عرب و عجم کے مجربات (7) تعوذات (8) آپ بھی عامل بن سکتے ہیں (9) وظائف و عملیات کے موثر ہونے کے گر وغیرہ (10) میرے عملیاتی مجربات (11)دروس العمليات (12) حروف صوامت اور اعمال گرہن۔(13)جادو اور جنات کا طبی علاج۔(14)تعوذات یعنی مضبوط پناہیں۔

میواتی زبان میں لکھی گئی کتب۔

(1)میواتی کھانا(2)گچوڑ کچود(3)میو سو ملاقات۔میری منجل۔سکندر سہراب۔(4)اسلام اور پسند کی شادی(5)ہم آگے کیسے بڑھ سکاہاں(6)کائی کے پئے کوئی کام کی بات ہے؟(7)قوم مید۔ میو_اور_مغل_بادشاہ_نئی_ترتیب_مکمل_

ادارہ کی طرف سے ڈیجیٹل فارمیٹ میں شائع کی جانے والی چند کتب

کتاب الاغذیہ والا دو یہ۔ اسرائلی۔ عربی سے ترجمہ (2) التذکرہ ۔ دائود انطا کی تین جلدیں عربی سے ترجمہ (3) لطیف جسم کی مشق کا دستی ہنر ۔ انگریزی سے ترجمہ (4) طبی نقد مے۔ حکیم ظل الرحمن (5) قدرتی خوبصورتی کے لئے جڑی بوٹیاں (انگریزی سے ترجمہ ) (6) کتاب مالفارق والفروق او کلام الفرق بین الامراض۔ زکر رازی۔ عربی سے ترجمہ ۔ (7) کتاب عمدة الجراحت دو جلدیں المسیحی عربی سے ترجمہ (8) تاریخ طب اخلاقیات۔(9) کتاب الفاخر فی الطب دو جلدیں، زکریا رازی۔ عربی سے ترجمہ ۔ (10) الھاوی الکبیر فی الطب زکریارازی۔ ۲۲ جلدیں عربی سے اردو ترجمہ۔ (11) میوار کا باغی بادشاہ۔ میوات کی تاریخ انگریزی سے ترجمہ ۔ (12) کپنگ تھراپی۔ انگریزی سے اردو۔ (13) گھریلو شیمپو۔ انگریزی سے ترجمہ (14) کشتہ جات کی پہلی کتاب (15) نباتاتی دوائین اور قدرتی علاج۔ انگریزی سے ترجمہ (16) ایکشن کی فوری ضرورت۔ انگریزی سے۔ (17) تشخیص واتجویز علاج بالمفرد اعضا (18) جلد کی دیکھ بھال کی مختصر کتاب۔ ۔ (19) حقانی کشتہ جات (20) روز مرہ جڑی بوٹیوں سے کیسے فائدہ اٹھایا جائے ؟ انگریزی سے۔ (21) ضروری تیلوں اور اروما تھراپی کی مکمل کتاب۔ اگریزی سے (22) قانون صابر حصہ اول ۔اعصابی (23) قانون صابر دوم عضلاتی۔ (24) قانون صابر حصہ سوم۔ غدی (25) مجربات صابر (26) الہامی نسخے ۔ یعنی ۔ مجربات صالحین (27) مجربات مبارکہ (28) عطائے صابر ( 29 ) ۔ الکلائن ہربل میڈیسن ریورس بیماری۔ انگریزی سے ترجمہ۔ (30) تحفہ نایاب دو جلدیں (31) طلسمی طیب (32) قدرتی اینٹی بایوٹک کا تعارف اور اینٹی وائرس (33) نبض۔ ظفر اللہ انبالوی (34) کیمیا گر (35) چینی ادویات سے اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں (36) جلد کی دیکھ بھال کی مختصر سی کتاب (37) کروڑ پتی دماغ کے راز (38) 21 ویں صدی کے 21 اسباق (39) کتاب الطبخ (40) آیوروید بالوں کے جھڑنے کا علاج (41)زہریں۔ سمیات۔ ان کے علامات اور علاج (42) ہیپا ٹائٹس (سوزش جگر)اور قانون مفرد اعضاء۔(43)الطب القدیم ڈاکٹر متعال مصری(44)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm