کتاب ۔طب۔ پرہیز
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
hakeem al meewat
Qari m younas shahid meo
tibb4all
dunyakailm
Saad Virtual Skills
@Tibb4allTv
Advertisements
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انسانی زندگی میں جو شعور کتاب دیتی ہے وہ کوئی دوسرا ذریعہ نہیں دے سکتا ۔گوکہ اس کی شکلیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں۔کھانے پینے کے بارہ میں غذا پرہیز۔دوا زہر اور دیگر معاملات ہر وقت ذہن نشین نہیں رہتے۔انہیں کتاب ہی محفوظ رکھ سکتی ہے۔جولوگ کتاب پڑھنا اور اسے سمجھنے کا ہنر جانتے ہیں وہ غذا و خوراک میں توازن رکھ کر توانا و تندرست رہتے ہیں