ڈیجیٹل مارکیٹنگ اردو زبان میں سیکھیں
hakeem al meewat
Qari m younas shahid meo
tibb4all
dunyakailm
Saad Virtual Skills
@Tibb4allTv
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی بھی کاروبار کی ترقی کے لیے اس کی تشہیر ایک لازمی عنصر ہے۔ اس کے لیے مختلف قسم کے اشتہارات بنائے جاتے ہیں۔ اور پھر ان اشتہارات کو اخبارات ، ٹیلی ویژن یا پھر مختلف سڑکوں پر آویزاں کر کے لوگوں کو دکھایا جاتا ہے تاکہ متاثر ہوکر آپ سے چیز خریدیں اور آپ کے کاروبار کو ترقی ملے۔ آج کل انٹر نیٹ کا زمانہ ہےاور آپ اپنی چیزوں کی تشہیر بذریعہ انٹر نیٹ کر کے فروخت کر سکتے ہیں۔ جدید دنیا میں اس کو ڈیجٹل مارکیٹنگ کہا جاتا ہے۔آج کل دنیا کے کاروبار میں ایک بہت بڑا حصہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا ہے۔
زیادہ کتابیں کیسے پڑھیں؟ – ڈاکٹر ذیشان الحسن عثمانی
آپ گھر بیٹھے پوری دنیا سے کوئی چیز خرید بھی سکتے ہیں اور بیچ بھی سکتے ہیں۔ آپ انٹر نیٹ کو استعمال کرتے ہوئے ڈیجٹل مارکیٹنگ کے ذریعے گھر بیٹھے اپنا کاروبار چلا کر بہت زیادہ کمائی کر سکتے ہیں۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو سیکھنے کے لئے یہ کتاب آپ کے لئے بہت مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
https://qaumizaban.com/digital-marketing-in-urdu/