+92 3238537640

Share Social Media

چہرہ سے امراض کی تشخیص

چہرہ سے امراض کی تشخیص
چہرہ سے امراض کی تشخیص

چہرہ سے امراض کی تشخیص
ان کے چہروں سے پہچانے جائیں گے۔۔قران۔مجرمین کی پیشانی پکڑی جائے گی۔۔۔۔قران
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
چہرہ شناسی بہت سے علوم و فنون میں رائج ہے طب میں بھی ماہرین طب نے چہرہ شناسی کو بطور تشخیص کام لیا ہے۔اس طریقہ تشخیص کی کچھ علامات یہاں درج کی جارہی ہیں۔
چہرے کی رنگت سفید اعصابی سیاہی مائل یا سرخ عضلاتی اور پیلاہٹ غدی تحریک کی علامت ہے زچہرہ سرخ۔کان سرخ کنپٹیوں پر بوجھ یا درد بلڈ پریشر کی دلیل ہے۔۔ زچہرہ کا دائیں طرف مڑ جانا لقوہ(غدی عضلاتی)کی علامت ہے زچہرے پر سفید یا جلد کے رنگ کے موہکے عضلاتی اعصابی تحریک کو ظاہر کرتے ہیں۔ زچہرے پر سیاہ تل عضلاتی غدی تحریک کی طرف واضح اشارہ ہے۔

Advertisements

چہرہ پر ایسے دانے جو جلدی نہ پکتے ہوں عضلاتی اعصابی ہوتے ہیں۔ زچہرہ پر ایسے دانے جن کا حلقہ،اندر سے خون نکلے یا خون پیپ آمیز آئے عضلاتی غدی سمجھنا چاہئے زچہرہ پر نوکیلے دانے جن سے خالص پیپ برآمد ہوتی ہے غدی عضلاتی ہوتے ہیں۔ چہرہ پر ہونٹ کنارے زخم بننا،پک کر ختم ہوجانا کسی بڑے بخارکے جانے کی علامت ہے ، زچہرہ موٹا اور گول ہونا کثرت گوشت و چربی کی علامت ہے۔ زچہرے کا چوڑا ہونا۔رنگ برنگے کھانے کا شوقین معدہ کا مریض عضلاتی غدی ہوتا ہے۔ زچہرہ دبلا ہونا کھانے کی کمی،رطوبات کی کمی عضلاتی اعصابی کے حامل ہوتے ہیں۔ زچہرہ پر مردوں کے بال نہ آنا اعصابیت کی دلیل ہے(داڑھی اور مونچھ) زچہرہ پر کثرت سے بال عضلاتی تحریک میں ہوتے ہیں۔ زعورتوں کے چہرہ پر بال آنا ہارمونز کی خرابی یا ایام کو جاری کرنے کے لئے انگریزی دوا کا اثر (عضلاتی غدی تحریک ہے) زچہرہ کی اداسی اور تفکر نامردی کی علامت ہے ۔ زچہرہ فکر مند امراض دل عضلاتی اعصابی تحریک والا ہوتا ہے۔ زچہرہ ڈراؤنا ہونا جنون عضلاتی غدی تحریک ہوتی ہے ۔ زچہرہ کی رنگت پھیکی ہونا خون کی کمی کی علامت ہے(اعصابی ) زچہرے پر آتشک کے نشان رنگ خاکستری ہونا اعصابی تحریک سے ہوتا ہے۔ زچہرہ کا رنگ پیلا ہونا یرقان کی دلیل ہے غدی عضلاتی تحریک سے ہوتا ہے۔ زچہرہ کا رنگ سیاہ ہونا کالے یرقان عضلاتی تحریک کا مظہر ہوتا ہے ۔ زچہرہ کی سفیدی اور پھیکا پن یرقان سفید ہے اعصابی تحریک سے ہوتا ہے۔ زچہرہ کامرگی کے دورے کے وقت نیل گوں ہونا اعصابی تحریک کا مظہر ہوتا ہے۔ زچہرہ پر بائیں رخسار پر سیاہ دھبے نظر آنا مرض سل غدی عضلاتی تحریک سے ہوتا ہے۔ زچہرہ کا دائیں طرف کا رخسار سرخ دکھائی دینا ذات الریہ عضلاتی اعصابی ہے۔ زچہرہ رخسار پچک جانا امراض دق کی علامت ہے۔ زچہرہ کا زردی مائل ہوتا جریان الدم غشی،سکتہ کی علامت ہے۔ زچہرہ بے رونق ہوناعورتوں میں مزمن امراض رحم کی علامت ہے ۔ عمر سے زائد محسوس ہونا۔ زچہرہ کی زردی عورتوں میں خصیۃ الرحم غدی عضلاتی سے نمودار ہوتی ہے۔ زچہرہ رخساروںکی غیر معمو لی سرخی جس کے ساتھ رنگ اڑا ہوا ہو۔ورم شش، اختلاج ، عضلاتی اعصابی تحریک کی وجہ سے ہوتا ہے۔ زچہرہ بخاروں میں سرخی مائل ہوجاتا ہے۔زہونٹوں کا موٹا ہونا عضلاتی تحریک ہے۔ زہونٹوں پر ورم ہونا سوزش جگر کی علامت ہے ۔ زہونٹوں پر غیرمعمولی سرخی امراض شش کی علامت ہے۔ زہونٹوں پرسیاہی مائل پھنسی سوزش دماغ کی دلیل ہے ۔ زہونٹ سفید ہوچکے ہوں قلت الدم کی دلیل ہے ۔ زہونٹوں پرپپڑی جم جانا سوز ش معدہ کی دلیل ہے۔زاگر ہونٹوں پر زردی مائل سفید پپڑی جمے تو صفراوی غدی بخار کی علامت ہے۔ زہونٹ لٹک جائیں تو استرخاء کی علامت سمجھو۔ زدونوں ہونٹ آپس میں نہ مل سکیں تو لقوہ سمجھو۔عضلاتی اعصابی تحریک۔ ز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm