پنجاب فارمیسی کونسل کے تحت منعقدہ فارمیسی اسسٹنٹ امتحانات2024
فارما ورلڈ(PHARMA WORLD) کی پیش کش
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
انسانی صحت اور اس سے متعلقہ شعبہ جات میںخدمات سرانجام دینے افراد کی تعلیم و تربیت اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔جولوگ فارمیسی اسسٹنٹ کیٹگری Bکے امتحانات کی تیاری کررہےہیں ان کا تعلق مقامی طورپر لاہور یا پنجاب بھر کے دور دراز علاقوں سےہے امتحانات کی تیاری کا مشکل مرحلہ اور موسم کی شدت۔وسائل کی کمی۔رہائش و ٹیچنگ۔پریکٹیکلز بہتر گائیڈنس۔وغیرہ ایسے مسائل ہیں جن سے عمومی طورپر امتحان میں شریک ہونے والے طلباء فکر مند ہیں۔
لاہور میں کئی ادارے دور دراز سے آںے والے طلباء کے لئے سروسز فراہم کرنے کے لئے اپنی خدمات پیش کررہے ہیں
۔منجملہ ان میں سےفارما ورلڈ(PHARMA WORLD)بھی ہے۔یہ ادارہ ڈاکٹر محمد اسحق میو کی زیر نگرانی دو دیہائیوں سے مصروف عمل ہے۔طویہل مشاورت اور دور دراز کے نئے و پرانے طلباء کے پر زور اصرار پر طلباء کی آسانی کے لئے کچھ بیجز اور سہولت کاری کے لئے پروگرام ترتیب دئے گئے ہیں۔جن کی کچھ جھلک کچھ یوں ہے۔
لاہور اور گردو نواح کے طلباء کے لئے۔
5،6۔7۔جنوری2024 صبح و شام کلاسز،
دیگر اضلاع کے طلباءکے لئے
پہلا بیج
:8تا10جنوری۔دہرائی 11 جنوری صبھ و شام کلاسز۔
دوسرا بیج:
9جنوری تا11 جنوری2024۔دُہرائی 12 جنوری صبح و شام کلاسز
تیسرا بیج:
/10 جنوری ۔تا۔ 12 جنوری2024 صبح و شام کلاسز ودہرائی
چوتھا بیج:
11/جنوری تا13/جنوری2024
پانچواں بیج:
12/جنوری تا14 جنوری2024۔
امتحانات کے یہ لمحات طلباء کے لئے بہت قیمتی ہیں۔+۔طلباء کے لئے بہتر سہولت۔رہائش۔پریکٹکلز۔تمام مضامین کی دُہرائی۔حاضر پاش استاذہ و سٹاف۔اساتذہ کرام کے بارہ میں اتنا بتادینا ضروری ہے ہر ایک اپنی اپنی فیلڈ میں سالوں کا تجربہ رکھنے مشاق و ماہر جنہیں اپنے سبجیکٹ پر مکمل گرفت حاصل ہے،امتحانات کی تیاری میں ہر مضمون پر توجہ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
فارما ورلڈ(PHARMA WORLD)کی اپنی وسیع و عریض عمارت میں اعلی درجہ کی لبارٹریز۔کمپیوٹر لیب۔رہنمائی کے لئے پروجیکٹر اور کانفرنس حال موجود ہیں۔مطالعہ کے لئے لائبریری۔پرسکون ماحول کی سہولت فراہم کرنے والا ادارہ ہے،۔
حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لمحہ با لمحہ مطلع رکھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ۔سوشل میڈیاز۔سوشل گروپس تشکیل دئے گئے ہیں۔مستعد عملہ ہر قسم کی الجھن دور کرنے کے لئے ہمہ وقت موجود رہتا ہے۔
فارما ورلڈ(PHARMA WORLD)کے بارہ میں منادب معلوم ہوتا کہ یہ ادارہ اپنے بانی کے نام سے زیادہ شہرت رکھتا ہے۔سرکاری سطح پر قانونی پیچدیگیوں کے بارہ میں سب سے پہلے انہوں نے ہی متعلقہ اداروں سے رابطہ کیااور قانونی جنگ لڑی تھی۔تاریخ گواہ ہے اس قانونی چارہ جوئی نے طلباء اور اس پیشہ سے منسلکہ طبقہ کے لئے بہت سے سہولیات فراہم کیں۔دستاویزی ثبوت فارما ورلڈ(PHARMA WORLD)کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔یہ طویل داستان جہدد مسلسل ہے اس پر لکھنے کے لئے مناسب وقت کا انتظار ہے۔
فارما ورلڈ(PHARMA WORLD)پنجاب،کشمیر۔شمالی علاقہ جات میں اپنی خدمات کی بنیاد پر معتبر نام ہے۔فارما ورلڈ(PHARMA WORLD)کادرخشاںماضی ہے۔جو اپنے وعدوں کے ایفا میں کسی بھی حد تک جانے کے لئے تیار رہتا ہے۔
دور و نزدیک کے طلباءفارما ورلڈ(PHARMA WORLD) کی خدمات سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔