نبض کے خفیہ راز۔
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
نبض قدرت کا وہ راز ہے اگر کسی کو اس بارہ میںمہارت پیدا ہوجائے تو وہ تشخیص کے ساتھ ساتھ علاج اور ادویات کے استعمال میں بھی مہارت کا ثبوت پیش کرسکتا ہے۔
کیونکہ وہ جانتا ہے کہ نبض کی تشخیص کے بعد مرض اور مریض کو کس چیز کی ضرورت ہے؟ کونسی غذائی اور کونسی ادویات علاج کے لئے درکار ہونگی