میو قوم اور تقریبات جشن آزادی2023
MEO Nation and Independence Celebrations 2023
حکیم المیوات قاری محمدیوشاہد میو۔
آج14اگست2023ہے۔پاکستان کو آزاد ہوئے۔۔۔سال ہوچکاہاں
میو قوم نے تقسیم ہند کے دوران دنیا کی سب سو بڑی ہجرت ہوئی اور میو قوم
سب سو زیادہ متاثر ہوئی۔نوں سمجھو کہ ای ہجرت میو قوم کی قربانی کو دوسرو نام ہے
کیسی شکر گزار قوم ہے لُٹی پِٹی۔گھر بار مال و اولاد چھوڑا۔ایک وطن سو دوسرا وطن
مہیں چل دیا۔سب کچھ لٹانا کے باوجودمیوقوم جشن آزادی جوش و جذبہ سو مناری ہے
کچھ تقریبات13 اگست2023
13 اگست 2023 کو ملی نغمہ کی تقریب ہوئی۔میو ایکسپریس کی طرف سو موکو بھی دعوت ملی ہی
لیکن کچھ مجبوری کی وجہ سو نہ پہنچ سکو۔حافظ جعفر ضیاء کو گائیو ہوئیو ملی نغمہ سوشل میڈیا پے اپنو لوہا
منوارو ہے۔پچھلا سال بھی موکو دعوت ملی ہی۔شرکت ہوئی۔امید ہے ای کامیاب تقریب ہوئی ہوئے گی۔
ملی نغمہ کا سلسلہ میں بھائی ریاض نور نے اور ان کی بیٹی ردا فاطمہ نورنے بھی بہترین کاوش کری ہاں
جنت جیسی دھرتی میری پھولن جیسو دیس(اشاعترہبر میوات۔ویب چینل)
رداء فاطمہ اپنی محنت اور باپ کی شفقت سو جو اللہ کو ان پے انعام ہے بہت آگے جائے گی۔
ریاض نور نے خود بھی قومی ترانہ گائیو ہے۔ای دیس ہماری دھڑکن ہے۔۔۔۔۔
سعد ورچوئل سکلز کی افتتاحی تقریب۔
میو قوم کے کچھ احباب جن کا دلن میں میو قوم کی ہمدردی۔اور کچھ کرن کی دھن میں جوانن نے
سعد ورچوئل سکلز قائم کرکے میو قوم کا نوجوانن کو دعوت دی کہ جدید ڈیجیٹل ہنر سیکھ کے
اپنا پائون کے کھڑا ہوجائو۔ہنر مند بنو۔خود کمائو ۔دوسران کی مدد کرو قوم کی خدمت کرو۔
141گست2023 بروز پیر
پاکستان بھر میں جشن آزادی کی تقریبات ہوری ہاں۔میوقوم میں لاتعداد علمائے کرام
موجود ہاں یاکے علاوہ میوقوم تعلیمی میدان میں بہت سا ادارہ کام کرراہاں
وے سب اپنی اپنی جگہ پے جشن آزادی کی تقریبات منعقد کرراہاں
علمائے کرام مدارس و مساجد میں شہدائے پاک و ہند کے ثواب کی خاطر قران خوانی
اور دعائے ترحیم کرراہاں۔میں نے کئی میو علماء کی عادت دیکھی وے اپنی قوم و ملک
اور اسلام کے مارے خصوصی دعا کراہاں۔ان کی نیک دعا قوم کے مارے وقف ہاں
میری معلومات کے مطابق میو قوم کا بہت سا لوگ جشن آزادی کی تقریبات منعقد کرراہاں
قومی ہیرو یاسر سلطان میو کا اعزاز میں
کماہاں گائوں اختر حسین شہید کا ڈیرہ پے۔جناب شہزاد جواہر صاحب کی رہائش گاہ پے
دن دس بجے میوقوم کو فخر جناب یاسر سلطان میو کا اعزاز مین تقریب ہوری ہے
موکو بھی دعوت ہے۔یامضمون سو فارغ ہوکے پہنچ رو ہوں۔
واکے بعد پتوکی کا میو جوان اور برادری کا لوگن نے یاسر سلطان کا اعزاز میں
بہت بڑی تقریب کو پروگرام بنائیو ہے۔جامیں قوم پرچم لہرائیو جائے گو
یاکے علاقہ بے شمار تقریبات منعقد ہوری ہاں۔جن کو ذکر یا مختصر سی تحریر مین مشکل ہے
الحمد اللہ میو قوم جا انداز سو آگے بڑھ ری ہے۔یاکو جوش و جذبہ دیکھن کے قابل ہے
ملک و قوم کا بارہ میں نیک سگالی۔بہترین جذبات انکی حب الوطنی کا نشانی ہاں۔