میو سو ملاقات کامیابی کی ضمانت
کچھ میری بھی سن لئیو
میو سو ملاقات لکھن کو سبب بھی عجیب ہے،بات کچھ ایسے ہے
اللہ تعالیٰ کو بہت شکر ہے جانے موکو میواتی میں لکھن کی توفیق دی۔اچھو یا بُرو جو کچھ لکھو ہے،یاکو فیصلہ تو پڑھن والا کرنگا۔لیکن ایک بات تو ضرور ہے کہ میواتی میں لکھن والا ن میںمیرو نام بھی شامل ہوجائے گو۔آن والی نسل جب ایک دوسرا سو پوچھنگا کہ میواتی زبان میں کس کس نے لکھو ہو۔ موئے امید ہے میرو نام بھی ضرور آئے گو۔
نام آئے یا نا آئے کوئی فرق نہ پڑے ہے ممکن ہے کوئی میو میرا دیکھا دیکھی میواتی میں لکھن لگ پڑے تو میرے مارے اتنو بھی کافی ہے۔میو قوم کے لئے بہت کچھ ہے ان کا دماغن میں ان کی جَیبن میں ان کا ہاتھن میں۔ان کی تجورین میں ۔لیکن واکو کہا فائدہ جاسو بوسا نہ سکاں۔میرے پئے اتنا وسائل نہ ہاں لیکن میو قوم کو درد موجود ہے۔آگے بڑھن میں کوئی بھی کام کرنے میرا سر ماتھا پے۔
ضروری تو نہ ہے کہ ہر کام کو صلہ روپیہ پیسہ ای ہوئے۔کدی کدی آدمی کام اے دیکھ سہیا لئے تو ساری مزدوری پوری ہوجاوے ہے۔
میرا بیٹا سعد یونس (المتوفی9ستمبر2022)یا بارہ میں جنون کی حد تک شو ق راکھے ہوکہ میو قوم کے مارے کچھ نہ کچھ کر جائوں۔وانے میو جوانن کی تعلیم و تربیت کے مارے
سعد ورچوئل سکلز
نام سو ادارہ بنائیو ہو۔جامیں انٹر نیٹ سو پیسہ کمانا کا طریقہ سکھاوے ہو۔لیکن زندگی کم ہی زیادہ کام نہ کرسکو۔واسو پیچھے ہم نے یا ادارہ کو نام۔
سعد میموریل ورچوئل انسٹیٹیوٹ۔
دھر دئیو۔یائی نام سو یاکی رجسٹریشن ہوئی ہے۔یا ادارہ کی رجسٹریشن میں عاصد رمضان میو(میو انٹر نیشل سکول و کالج حویلی رامیانہ قصور)نے بہت گھنو تعاون کرو ہےرجسٹریشن کی پاگ عاصد رمضان کے سر پے ہے۔
یاسو علاوہ۔ میو سبھا پاکستان کا ارکان ۔
چوہدری سکندر سہراب میو۔مشتاق احمد میو امبرالیا۔شکر اللہ میو۔ فاروق جان میو۔ ڈاکٹر فاروق احمد میو۔چوہدری جاوید نور میو۔ ابو الحسن رازی میو۔نعیم انجم میو اور میرو چھوٹو بیٹا دلشاد یونس میو کو تعاون حاصل ہے۔
امید ہے سعد میموریل ورچوئل انسٹیٹیوٹ۔ہمارے مارے اور میو قوم کے مارے مبارک ثابت ہوئے گو۔یامیںمیو قوم کا جوانن کو جدید علوم و فنون اور کمائی کا ہندر سکھایا جانگا۔ای سب کچھ مفت ہوئے گو۔ای صرف اللہ کی رضا کے مارے ہے کائی سو کوئی روپیہ پیسہ ۔چندہ کچھ نہ لئیو جائے گو۔
البتہ میں اپنی قوم سو بنتی کرو ہوں کہ وے پڑھا لکھا جوانن نے تیار کراں۔کہ ہنر سیکھ کے اپنے مارے ۔گھر والان کے مارے اور میو قوم کے مارے بہتر خدمت گزاری کے مارے تیار ہوواں۔
ایک دو افراد مل کے کتنو بھی کچھ کراں محدود مقدار میں کرسکاہاں۔اگر میو قوم کا بھلا سوچن والا اور بھی لوگ شامل ہوجاواں تو یہ قطرات ندی میں بدل سکاہاں ۔ اور ندی دریا بن سکے ہے۔
جب پانی بہن لگ جائے تو اپنو راستہ خود بنا لیوے ہے۔ایک چنگا سُلگن کی دیر ہے معمولی ہوا بھی وائے الائو میں بدل دئے گی
اللہ موسو میری قوم کی خدمت لے لئے تو سمجھونگو کہ کامیاب ہوگئیو۔
#hakeemqariyounas
#qariyounas
#tibbibooks
#tibb4all
#dunyakailm
#hakeem_qari_younas_books
#hakeemqariyounasbooks
#saadtibbiacollege
#saad_tibbia_college
#dunyakailm
#Saad Mayo Memorial Virtual Skills
#Hakeem ul Mewat