میو جوان کی خدمت میوقوم کی دہلیز پے
ایک ادھورو سپنا پورو کرن کی خواہش قسط5
Desire for an unfulfilled dream.5
سعد میو میموریل ورچوئل سکلر
Saad Virtual Memorial Skills.
حکیم المیوات قاری محمد یونس شاہد میو
میو جوان کی خدمت۔ میوقوم کی دہلیز پے
میو قوم میں بہت سا قابل اور ہونہار لوگ موجود ہاں
لیکن معاشی پریشانی اور کاروبار نہ ہونا کی وجہ سو
آگے بڑھنا سو رُکا ہویا ہاں۔خودداری کی وجہ سو
مانگ بھی نہ سکاہاں۔جیسے تیسے کرکے تعلیم پوری
کر بھی لیواں تو نوکری۔
بہت بڑو مسئلہ راہ توکی کھڑو رہوے ہے
کیونکہ جا بے چارا پے فیس بھرن کو پیسہ نہ ہاں
واپے رشوت دین کو کہاں سو آنگا۔؟؟
بافرض محال مان لئیو نوکر ی مل بھی گئی۔
تو جادرجہ میں نوکری ملے گی اُو اصاحب کا
کیواڑ کھولن موندھن کی ہوئے گی۔
ای ایک ایسو کنوئوں ہے جا میں ساری زندگی گھٹ گھٹ کے
سسکتو رہوے ہے۔حلال حرام کی تمیز اٹھ جاوے ہے
کیونکہ مہنگائی کا دور میںچالیس پچاس ہزار سو کہا بنے ہے؟
بہترین تدبیر ذہن میں آنو اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے۔
انٹر نیٹ پیسان سو بھرو پڑو ہے۔جے کائی اے نکالتے آواں۔
جیسے کچھ لوگ پہلے خزانہ اپاڑے ہا۔ایسے ای نیٹ سو پیسہ کمانا
کو ہنر ہم نے آوے ہے۔زندگی موت اللہ کا ہاتھ میں ہاں
جانے کد پھونک نکل جائے۔
کام تو وہی ہے جائے اپنا ہاتھ سو کرجائو
میں نے بہت سا میو کھونٹیلن کے آگے ای آئیڈیا پیش
کرو ہو لیکن موئے واوقت مایوسی ہوئی
جب ان کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا اور حرانی سو کہن لگا
ایسے بھی کہیں ہوسکے ہے؟۔۔جی ہاں ہوسکے ہے
کوئی کرن والو ہوئے۔
میو قوم اور میو جوان کے مارے میرے پئے
ایسو پروگرام موجود ہے۔
اگر مہینہ بیس دن کام اے سمجھ لئے
تو آسانی سو گھر بیٹھ کے کرسکے ہے
کامیدہ اور محنتی لوگن کے مارے قارون کو خزانہ ہے
نکما اوروقت ضائع کرن والان کے مارے ہمارے
پئے کوئی جگہ نہ ہے۔۔
ہم نے جو نصاب ترتیب دئیو ہے۔
وامیں ای کامرس۔فری لانسنگ۔
ویب ڈوائلیپمنٹ ۔کونٹنٹ رائٹنگ۔
گرافس ڈزائنیگ۔ویڈیو ایڈیٹنگ
اور بھی بہت سارا پروگرام ہاں۔
یامیں کوئی شک نہ ہے کہ یہ ساری چیز لاکھوں روپیہ
فیس ادا کرکے سیکھی جاواہاں۔
لیکن ہم انن نے پندرہ دن سو لیکر دو مہینہ تک
سکھا دیواہاں۔۔آگے سو راہنمائی کے مارے
سعد میو میموریل ورچوئل سکلر
Saad Virtual Memorial Skills.
موجود ہے جو سیکھن والان کو ہر وقت رہنمائی دئے گو
جاری ہے