+92 3238537640

Share Social Media

میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ1

Advertisements

میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ

میو ثقافتی میلہ۔ماضی حال اور مستقبل۔حصہ1
Meo Cultural Fair.Past and Future.Part 1
حکیم المیوات:قاری محمد یونس شاہد میو۔
میو قوم انگڑائی لین لگ پڑی ہے ۔
بیداری کاآثار دکھائی دے را ہاں۔
میو ثقافت۔میو ورثہ۔میو تاریخ کو مکمل تصور
یا میو قوم کا ماضی کو ٹھیک مہکٹا بناکے پیش کرن کے
مارے شاید مزید محنت کی ضرورت ہے۔
حقہ۔رئی۔بلونی۔بیجنا۔نیجھو۔بلائی۔ڈھومری
کنٹھا۔ پچھیلی۔بانکڑا۔شکرانا۔مہیری۔ہل۔پنجالی۔
بیلن کی جوگ۔ہالین کی بڑسی۔چھاچھ۔نونی گھی
پھریرا چاول۔ہنسلی۔مرکی۔گرگابی۔جھاج۔
چھالنی۔پلینڈھی۔نیڑی۔ناج کی کوٹھی۔سر کی پگڑی
پھینٹا۔لوگڑی۔سیائی بندی جوتی۔چون کی کٹھلی۔
سب کچھ ہمارا سر ماتھا پے۔لیکن میو ثقافت
صرف یہی تو نہ ہی۔تاریخ میںتو ہماری ثقافت۔
تیر،تلوار۔بھالا۔بلم۔برچھی۔لاٹھی۔
بہادری۔وعدہ کی وفا ۔دلیری۔غیرت، حمیت۔
سخاوت۔باپ دادان کی پرم پرا۔۔رشتان کی قدر
ریت رواج۔ثقافت مکمل پیش کرنو میون کو بنیادی حق ہے۔
لیکن ایسا اقدامات کی شروعات ہے۔امید ہے آن والا
دِنن میں ان کا مہیں بھی توجہ کری جائے گی۔ایسو ماحول
پیش کرو جائے گو۔ جا ئے دیکھن والا ن نے ایسو لگے
کہ وے میون کاکائی گائوں میں آبڑا ہاں۔
جتنو کچھ بھی ہورو ہے بسا غنیمت ہے۔
یاسو پہلے تو اتنو بھی نہ ہو۔جتنی کامیابی ملے سمیٹ لئیو
سارا میون نے اپنا بھائین کے ساتھ جہاں تک ممکن ہوئے
کوشش کرنی چاہے۔جو تعاون ہوسکے ،کرنو چاہئے
ضروری تو نہ ہے جا کام اے ہم کراں اُوٹھیک ہوئے
اور جائے دوسرا کراں، غلط ہوئے۔جہاں دیکھومو قوم ،
میو زبان۔میو تمدن و ثقافت ،میو تاریخ پےجو بھی کام کرے
واکا بازو بن جائو۔کیڑا نکالنا چھوڑ دئیو
کام کوئی بھی کرے ۔ہے تو میو قوم کے مارے۔
لوگ وہی یاد راکھا جانگا جو کام کر جانگا۔
ہر کائی کی بات اور کام میں بہتری کی گنجائش سدا سو
رہتی آئی ہے۔اور سدا رہے گی۔
کام کرن والان کی صرف اپنو مخالف سمجھ کے
راہ روکنو۔بُری بات ہے۔اگر تم نے کام پسند نہ ہے
تو تم واسو بہتر کام کرو ۔جاسو اُنن نے پتو لگےکہ
یاطریقہ سو بھی کام کرو جاسکے ہے۔
اور بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
میو پہلے سو کہیں زیادہ سیانا ہوچکا ہاں۔
نفع و نقصان اے خوب سمجھاہاں۔
میو قوم کا نام پے ہون والی کائی بھی محفل و مجلس
مشاعرہ۔ثقافتی میلہ۔گیدرنگ۔بیٹھک وغیرہ
جو کچھ بھی ہوئے۔واکی تائید کرو۔تعاون کرو
واسو بہتر انداز میں خدمت کو جذبہ پیدا کرو۔
ان کی غلطین نے مت دیکھو بلکہ سوچو
یا مصروفیت کا دور میںان لوگن نے وقت نکالو
پیسہ خرچ کرا۔دن رات محنت کری۔لوگ مدعو کرا
اتنا بڑا میلہ اور محفل کو بندو بست کرو۔
مہمانن کی آئو بھگت کو بندوبست کرنو معمولی بات نہ ہے
دعا ہے میو قوم کے مارے کوشش کرن والان کو اللہ ہمت دئے
ان کی کوششن نے قبول کرے۔ان سو کام لئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Company

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access to a diverse range of titles, spanning genres from fiction and non-fiction to self-help, business.

Features

You have been successfully Subscribed! Ops! Something went wrong, please try again.

Most Recent Posts

  • All Post
  • (Eid Collection Books ) عید پر کتابیں
  • (Story) کہانیاں
  • /Mewati literatureمیواتی ادب
  • Afsanay ( افسانے )
  • Article آرٹیکلز
  • Biography(شخصیات)
  • Children (بچوں کے لئے)
  • Cooking/Recipes (کھانے)
  • Dictionary/لغات
  • Digest(ڈائجسٹ)
  • Digital Marketing and the Internet
  • Economy (معیشت)
  • English Books
  • Freelancing and Net Earning
  • General Knowledge ( جنرل نالج)
  • Happy Defence Day
  • Health(صحت)
  • Hikmat vedos
  • History( تاریخ )
  • Hobbies (شوق)
  • Homeopathic Books
  • Information Technologies
  • ISLAMIC BOOKS (اسلامی کتابیں)
  • Knowledge Books (نالج)
  • Marriage(شادی)
  • Masters Courses
  • Novel (ناول)
  • Poetry(شاعری)
  • Political(سیاست)
  • Psychology (نفسیات)
  • Science (سائنس)
  • Social (سماجی)
  • Tibbi Article طبی آرٹیکل
  • Tibbi Books طبی کتب
  • Uncategorized
  • War (جنگ)
  • اردو ادب آرٹیکل
  • اردو اسلامی آرٹیکل
  • اردو میں مفت اسلامی کتابیں
  • اقوال زرین
  • دعوت اسلامی کتب
  • ڈاکٹر اسرار احمد کتب
  • روحانیت/عملیات
  • سٹیفن ہاکنگ کی کتب
  • سوانح عمری
  • سیاسی آرٹیکل
  • سید ابو الاعلی مودویؒ کتب خانہ
  • علامہ خالد محمودؒ کی کتابیں
  • عملیات
  • عملیات۔وظائف
  • قاسم علی شاہ
  • قانون مفرد اعضاء
  • کتب حکیم قاری محمد یونس شاہد میو
  • کتب خانہ مولانا محمد موسی روحانی البازی
  • متبہ سید ابو الاعلی مودودیؒ
  • مفتی تقی عثمانی کتب
  • مکتبہ جات۔
  • مکتبہ صوفی عبدالحمید سواتیؒ
  • میرے ذاتی تجربات /نسخہ جات
  • ھومیوپیتھک
  • ویڈیوز
    •   Back
    • Arabic Books (عربی کتابیں)
    • Kutub Fiqh (کتب فقہ)
    • Kutub Hadees (کتب حدیث)
    • Kutub Tafsir (کتب تفسیر)
    • Quran Majeed (قرآن مجید)
    • محمد الیاس عطار قادری کتب۔ رسالے

Category

Our Dunyakailm website brings you the convenience of instant access.

Products

Sitemap

New Releases

Best Sellers

Newsletter

Help

Copyright

Privacy Policy

Mailing List

© 2023 Created by Dunyakailm